اپنے بلاگ/ویب سائٹ پر ، ٹریفک کیسے لائیں ؟
چھٹی قسط
دوسری حکمت علی
آن پیج ایس ای او – ON PAGE SEOnیہ تھوڑا سا ٹیکنیکل ہے ، لیکن بہت زیادہ نہیں کوئی بھی لکھنے پڑھنے کا شوقین ، یہ کرسکتا ہے اور نہ کرسکین تو کسی کو پے کر کے کروایا جاسکتا ہے
اس میں ہوتا یہ ہے کہ
آپ اپنے بلاگز میں ، مخصوص الفاظ ، جو موضوع سے متعلق ہوتےء ہیں ، یعنی کی ورڈز کا انتہائِ ، مکارانہ بلکہ ، مجرمانہ حد تک سمارٹ استعمال کرتے ہیں اور یہی آپ کی ، ٹاپ ترجیح ہوتا ہے
آپ کو ، کی ورڈ ریسرچ آنی چائے
یعنی ، آپ جس موضوع پر لکھ رہے ہیں
آپ گوگل کریں ، تو ایسے موضوعات میں استعمال ہونے الفاظ ، کن کن شکلون میں کون کون سی بڑی مشہور بلاگ ویب سائتس پر ، عام ہیں مل سکتے ہیں
پھر یہ ریسرچ کرنے کے ٹول آتےہیں
لیکن ، سب سے زیادہ اچھا ٹول آپ کا دماغ ہے
اس کا آسان طریقہ ہے کہ ، آپ یہ سوچیں اگر میں نے ی مضمون سرچ کرنا ہےتو
میں کس طرح کے الفاظ کے جوڑ توڑ کر کے استعمال کروں گا
ہیڈ لائن میں کیا ہونا چاہئے
باقی مضمون میں کہاں کہاں ، پلیس کرسکتا ہوں ،
اور وہ کیا کی ورڈ ہیں جو عام ببلک ایسے موضوعات کو سرچ کرنے کے لیے استعمال کرے گی
حتی کہ ، اگر بلاگ کے ساتھ تصویر ہے تو تصاویر کے نام بھی کی ورڈ پر مبنی ہوں
اس کے ساتھ ساتھ
ان کی ورڈز کے متبادل الفاظ کا ذخیرہ ، تاکہ ، گوگل کاپی پیسٹ نہ سمجھے
پھر ، آپ کے بلاگ کا ، جو ، ایڈریس ہے
اس میں
سلیش کے بعد والا حصہ
یوزر فرینڈلی ہو
سمجھ میں آنے والا ہو
موضوع سے متعلق ہو
آسان فہم ہو
اس میں اور بہت سے طریقے ہوسکتے ، سب آپ کی ، سوچ کے دائرے پر مرکوز ہے ،
اور کرتے جائِں تو سیکھتے جائں گے
اور اگر تکنیکی مدد چاہئے جیسے ورڈ پریس ہے تو اس میں
ایک پلگ ان آتا ہےnYoast seonاس کو سٹڈی کرلیں
آسان ہے ، سمجھا دیتا ہے کہ ،کہ کہاں کہاں کیا کیا کرنا ہے
زیادہ نہیں ، لکھنے پڑھنے والے کے ، تین چار دن کی سٹڈی ہے کافی ہے ، اس پلگ ان کی
ورنہ کسی سے مدد لے لیں پے کر کے
اگلی قسط میں تیسری حکمت عملی بتائِ جائے گی جو ہر بلاگ/ویب سائٹ کی پروموشن کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے اس کا نام ہےnLong-Tail Keyword کا استعمال کرتے ہوئے ، اپنے ، مواد کو ، ریفائن کرنا ، بہتر بنانا
آسان زبان میں لانگ ٹیل کی ورڈ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے
تین سے چار الفاظ پر مبنی ایک کی ورڈ ہوتا ہے
جو کہ ، بہت بہت بہت ہی مخصوص طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے
باقی تفصیل اگلی پوسٹ میں ۔
پوسٹ – 2020-10-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد