سب نہیں، پر اکثر سے بھی زیادہ، جنریشن زی، جو پچانوے کے بعد پیدا ہوکر ، اس دنیا پہ احسان کرچکے ہیں، nnیہ فارمی جنریشن ہے
جلدی جلدی سب کچھ چاہئےnHaste and wastenFast foodnDisposible mindless creaturesnوجہ ؟nnخود بھی کچے ہی انڈے سے باہر آیے ہیں،
پکنے سے پہلے توڑ لیے گئے۔
اس لیے نسبتا مستقل مزاجی سے عاری ہیں
باقی بڈھے جب تک انجن سٹارٹ کرتے ہیں
یہ جنریشن زی والے
فنشنگ لائن تک پہنچنا چاہتے ہیں۔nnاور آسان کرتا ہوںnnکچھوے اور خرگوش والا معاملہ ہے۔n ان کا۔۔
ویسے آپ کو پتا ہے کہ پلے بوائے کا لوگو خرگوش کیوں ہے ؟
تیز تیز کرتا ہے ، بار بار کرتا ہے، بہت بار کرتا ہے۔۔ n:)
پوسٹ – 2020-10-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد