پوسٹ – 2020-10-25

ادبی نشست میں بیٹھا ایک شخص، ایک لکھاری سے پوچھنے لگاnnیار یہ لکھاریوں کے اتنے سکینڈلز کیوں ہوتے ہیں ؟
کبھی کسی کے ساتھ کبھی کس کے ساتھ، nnلکھاری نے سرجھکا کر کف افسوس ملا اور کہاnnپتا نہیں بھائی، اپنی تو پنسل تک نہیں ہلتی، نہ نجانے کون ہیں جن کے اسکینڈل ہوتے ہیں،ہمیں تو کبھی سینڈل نصیب نہیں ہوئےnnیار پھر بھی سیریسلی پوچھ رہا ہوںnnسر مجھے بس اتنا پتا ہے، کہ لکھاری کے لیے ، سب کچھ کہانی ہوتا ہے، اور ہر کسی کو کردار بننے کا شوق، پھر سین تو کرنے پڑتے ہیں، وہ سیریس ہو رہی ہوتی ہے، یہ کہانی آگے بڑھا رہا ہوتا ہے۔ nnآپ کے ساتھ ہوا ؟
میرے ساتھ کچھ نہیں ہوتا، مجھ سے کچھ نہیں ہوتا
کیوں ؟
پنسل ٹوٹ گئی۔۔ انگلیاں شل ہیں۔
سینڈل ہی مل جائے، غنیمت۔۔ nاسکینڈل تو خوش نصیبوں کے ہوتے ہئں ۔ ہک ہا۔۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.