پوسٹ – 2020-10-25

دنیا بھر کے انفلیواینسرز، خصوصا، ایکٹرز، ایکٹرسز، سلیبریٹز، کو اگر اپروچ کیا جائے، ٹوئیٹر پہ، اور انہیں فرانس والا سین بتایا جائے، تھوڑی جذباتیت کے ساتھ۔۔ nنرم والی جذباتیت۔۔ جیسے التجا ہوتی یے۔۔۔ nجیسے کہ منی ہائیسٹ کے پروفیسرnntwitter.com/alvaromortenٹوکیو کا nnhttps://twitter.com/ursulolitannاس طرح اور بھی بہت مل جائیں گے nn کو، اور بھی اس طرح کے بہت سے افراد پاکستانی انڈین ہندو مسلم انگریز فرینچ سلیبریٹیز کو
پاکستان میں مایا علی مہوش حیات ہمایوں سعید nانڈیا میں شاہ رخ خان
سلمان خان
مثال کے طور پر، اسی طرح بڈھے بڈھے ایکٹرز کو
انفلوینسرز کو
رچرڈ برینسن کو
گوگل کے سی ای او کو
جیک ما کو
سپیس ایکس والا کون یے نام بھول گیا اسےnnکیا خیال ہے، اس طرح کے افراد کی ایک ایک ٹوئٹ، کام کرے گی ؟
وہ کام جو شاید، بائیکاٹ کی پوسٹس نہ کریں
کیوں کہ بائیکاٹ میں پاکستانی، کتنے، متحد ہیں ،ہم جانتے ہیں،
پاکستان کی حد تک تو سٹارٹ کریں
ان کے میڈیا مینیجرز کو اپروچ کریں nاسی طرح چین چلتی ہے
شوبز کی ٹوئٹ وہ اثر کرتی ہے جو کسی بھی فرقہ پرست مولوی، یا پالشیوں کے کسی جنرل ورنل کی یا کسی اور سیاسی فگر کی۔
ٹرائے کرنے میں کیا ہے
بس بائیکاٹ کی بات نہ کریں
نرمی سے زاروقطار رو کر اللہ رسول کا واسطہ دے کر ان تک، مختصرا اپنا کیس پہنچا دیں۔nnمیڈیا میں موجود، لوگ یہ کام کر سکتے ہیںnnبس یوں سمجھیں آپ ایک مظلوم پاکستانی عورت کا رول پلے کر رہےہی ۔۔ nدیکھیے پھر کیا ہوتا ہے ۔nnاسی پوسٹ سے سٹارٹ کرتے ہیں
بجائے شئیر کرنے کے کاپی کر کے وال پہ لگائیں، نام نہ بھی لکھیں میرا خیر ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.