پوسٹ – 2020-10-25

حکومت کو چھوڑیں، بائیکاٹ کی اپیلوں کو چھوڑیں
سیاسی مذہبی تنظیموں کی چھتریوں اور اجتماعیت کو دفع کریں فی الحال
خود سے پوچھیں
کیا آپ صرف خود سے یہ عہد کرسکتے ہیں کہ، زیادہ نہیں، صرف ایک ہفتہ، ہر قسم کی ، غیر مفید چیزیں/ خبر/پوسٹ، گفتگو /کمنٹ/ شئیر کرنا بند کرکے، یہ کوشش کریں گے۔
کہ اس فرانس والے مدعے کو ، لائیم لائٹ میں کیسے رکھا جائے۔۔ nnاپنی اپنی وال ، غیر متعلق کچرے سے ، صاف کر سکتے ہیں ؟ nجی اس موضوع کے آگے خبیب کی جیت پہ اچھلنےوالا معاملہ بھی کچرا ہےnnباقی خود سوچ لیں۔۔اور اگر آپ خود سے یہ بھی نہیں کرسکتے نا nتو اسلامی اتحاد، اتنی فوج مسلمانوں کیا کررہے فرانس کا بائیکاٹ کرو والی بکواس بند کریں
کیوں کہ پھرآپ مجبور و مظلوم، بے بس مسلمان نہیں،
بلکہ چو**تے ہیں، یا دوسروں کو بنارہے ہیں
پہلے اپنی والز سے غیر متعلق کچرے کا بائیکاٹ تو کرو، اس موضوع کو لائم لائٹ میں رکھنے کے لیے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.