پوسٹ – 2020-10-26

انڈین اینکر پرسن سیمی گریوال نے ، دوہزار اٹھارہ میں یہ لکھا تھا
میں عمران خان کی فتح پر شش و پنج کا شکار ہوں ۔ یہ زہریلی شراب جیسی ہے۔ کئی سال قبل عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ ایک پیر نے پیشن گوئی کی تھی کہ وہ ایک دن پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے اور پھر قتل کر دئیے جائیں گے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان بھی اس قیمت پر کے باوجود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں ۔ یہ بہت افسوسناک ہے”۔
اپنی ٹویٹ میں سیمی نے عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے اور لکھا ہے کہ “آپ نے اس دن کے لئے ان تھک محنت کی ہے اور اب اس سے بھی کٹھن سفر شروع ہو گیا ہے۔ میں آپ کے لئے دعا گو ہوں۔ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں اور آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ اور اپنی حفاظت کیجیے”۔nnاب بات یہ ہے کہ nذاتی طور پر ، اس پیشن گوئی سے خوشی کا افسوس کا کوئی عملی فائدہ تو ہے نہیں کہ ، عمران خان کے ہونے جانے سے کیا فرق پڑنا ہے سوسائٹی کو، جب کہ اصل ہیرو اوراصل ولن کوئی اور ہیں ، اور جب تک عوام شدید چو**ئے ہیں ، کوئی بھی رہے ، جائے ، خیر ہے ، ہاں مرنے پر خوشیاں منانا ، یا ایسی بات پر مذاق کرنا عجیب سی بات ہے ، اس لیے میں اس پیشن گوئی پر تو کچھ نہیں کہوں گا
فی الحال
اپن تو ان عورتوں کا سوچ رہا ہے جو پھر کسی کو ، نیا ہینڈ سم بنا لیں گی ، باقی ، جتنا بڈھا ہوگیا ہے ، اب آگے کون سا ، اس نے ، قیامت کی لاشیں ڈھونی ہے ، یا دجال سے لڑنا ہے ، اب آگے مرنا ہی ہے ۔۔ موت کیا کیا ہے ، کورونا ، کیسے کیسے کھا گیا ۔
جن کا بظاہر ، بنتا بھی نہیں تھا ، جانا وہ بھی چلے گئے ، جانا سب نے ہے ، پر یہ ہینڈسم کے مرنے / جینے کی اجتماعی غم و خوشی انہی کو ہونی ہے ، جو ظاہر پر جاتے ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.