پوسٹ – 2020-10-26

رشتوں کو نبھانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ ، nپہلے اپنے گھر کی عورت کو عزت دیں نہ کہ ، دوسری عورتوں کی غمگساریاں کریں nجب آپ ، فیس بک پر ، سب کے غمگسار بنے گھومتے ہیں اور بیوی کو ٹائم نہیں دیتے ، تو پھر آپ ، مرد نہیں ، ذمہ دار ہونا تو دور کی بات ہے ۔ آپ مرد کی ڈیفینیشن سے ہی نکل جاتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.