پوسٹ – 2020-10-29

سلمان بھائی nآنکھوں کانوں کا زنا در اصل غلط کیوں ہے ؟
فحاشی ہے غلط ہےممنوع ، منکرات میں سے یے ؟
سب سے بڑی بات، کہ اللہ نے منع کیا ہے، سو حکم ہے، ماننا ہے بات ختم nٹھیک ہوگیا۔nnاصل کنفیوژن /سوال یہ یےnnکیا کسی کے عیب سننا/دیکھنا/کسی کے گناہ/عیب کھولنا، آنکھوں، زبان اور کانوں کے زنا میں آتا یے؟nnتفصیلی جواب درکار یے
فل مرشد سٹائل میں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.