پوسٹ – 2016-10-29

فیس بک پر لائک بٹورنے کے دن آنے والے ہیں nnپی ٹی آئی کے خلاف لکھو نونی شئیر کریں گے nپرویز رشید کے خلاف لکھو پی ٹی آئی والے شئیر کریںں گے nفوج کو رگڑ دو لبرل خوشیاں منائیں گے nمریم نواز پہ جگت کردو پوتھئے چو_ئے ہوجائیں گے nریحام اور عمران کو ملا کر کچھ کر دو اسٹیٹس پر اور لائکس کا انبار دیکھوnnٹائم دو نومبر سے شروع ہوگا اور نو نومبر تک جائے گا ۔۔ ٹرائی کر کے دیکھ لو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.