اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے بڑھائیں
تیرہویں قسطnnماہرین/مفکرین کے انٹرویو کیجئے nnآپ کا بلاگ/ویب سائٹ جس انڈسٹری/کیٹگری سے متعلق ہے ، اس سے جڑے ، ماہرین/اپنے ہنر میں یکتا/مفکرین کامیاب افراد کا انٹرویو کریں ، یہ انٹرویو ، وڈیو/پوڈ کاسٹ دونوں صورتوں میں ہو سکتا ہے ۔ nان سے گفتگو کیجئے ، ان سے سیکھئیے nپھر اس انٹرویو کو ویب پر چسپاں کیجئے nان سے سمجھئیے کہ ، انہوں نے اس انڈسٹری میں یعنی جو بھی آپ کی ویب سائٹ سے متعلق ، کیٹگری ہے ،اس میں ، کیسے اپنے قدم جمائے ، کوشش کی اور کیا کیا مشکلات آئیں وغیرہ وغیرہ ۔
یہ بھی ایک بہت ہی زبردست طریقہ ہے ، اپنی ویب/بلاگ کو دور دور تک پہنچانے کا
کیوں کہ ، جب وہ انٹرویو نشر ہوگا تو لامحالہ ایسے افراد اپنے فالورز کے ساتھ بھی شئیر کریں گے nnدوسرے بلاگرز/ویب سائٹس کے ساتھ ، کانٹینٹ پارٹنر شپ کیجئے nنئے افراد کے لیے ، یہ قدرے مشکل ہے nکیوں کہ اس میں ، پہلے ہی قابل ذکر ٹریفک ضروری ہے ، کہ آپ کی ویب سائٹ بہت زیادہ نہ سہی لیکن بہرحال ، اس پر ایک مناسب مقدار میں ، ٹریفک موجود ہو ، nتاکہ ، جب آپ بڑے بلاگز کا رخ کریں تو ، وہ بھی آپ کو ، کنسڈر کریں ، اور آپ کا مواد ، اس سے اپنی ریلیٹبلٹِی دیکھتے ہوئے پروموٹ کرنے میں مدد کرِیں
اس کا آسان طریقہ یہ ہے ، خصوصا اگر آپ نئے ہیں nتو ایسے افراد کو ڈھونڈیں ، جو آپ سے تھوڑا سا ہی آگے ہیں یعنی وہ بہت زیادہ نہیں لیکن ، آپ سے پہلے ہی موجود ہیں اس انڈسٹری میں ، لیکن ، زیادہ پرانے نہیں ، اور ابھی اپنے سفر میں ہی ہیں ،۔
ایسے افراد کے ساتھ کانٹینٹ پارٹنر شپ آسان ہے لیکن پہلے ، ان کے کام کو ، پروموٹ کر کے ،ان کو یہ سجھا کر ، کہ ، آپ ان کے بلاگ کو آگے بڑھانے میں کیسے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں ، وغیرہ وغیرہ ۔
سست روی سے ہی سہی لیکن آہستہ آہستہ آپ کی اپنی ایک کمیونیٹِی ترتیب پانا شروع ہوجائے گی جو کہ آپ کے اپنے بلاگ کو پروموٹ کرنے میں بہرحال مدد کرے گی ،.
پوسٹ – 2020-11-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد