اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیںnnچودہویں قسطnnاخبار/میگزین/رسالے میں کالم/مضمون لکھیئے۔nnاس حکمت عملی کو اپلائی کرنے کے لیے ضروری ہے کہ، آپ کوئی ایسی پبلی کیشن، کوئی ایسی کتاب کوئی ایسا رسالہ تلاش کیجئے جس کی پہلے سے ہی بہت زیادہ اور مستند تعداد میں،ریڈر شپ موجود ہو،اور یہ بھی ضروری نہیں ،کہ ایسا کوئی رسالہ یا اخبار ہو جس کا، بین الاقوامی لیول کا نام، کیوں کہ ، یہ سوچنا ، کہ بلاگ کی پروموشن کے ،آغاز میں ہی ایسا ہوجایے گا، ناممکن ہوتا ہے، اس لیے، آپ کو ،اپنے انداز، اسلوب، اور مواد کےزمرے کے لحاظ سے ہی کوشش کرنی چاہئے۔ اور یہ بھی دیکھنا چاہیے، کہ عملی لحاظ سے ، کتنے زیادہ صارفین/سرکولیشن پہ مبنی، اخبار/رسالہ/میگزین، ڈھونڈا جا سکتا یے۔۔ nیہ عمل آپ کے بلاگ کو برانڈ میں تبدیل کرے گا، آپ کے اپنے نام/بلاگ مزید پہچان /مقبولیت ملے گی،
دلچسپی رکھنے والے قارئین تک سوشل /سماجی رسائی ملے گی
مختلف سماجی تقریبات، آن لائن ہوں یا ، آف لائن، اس مقصد کے لیے، لوگوں سے رابطے میں ، رہئے، اور اگر آپ ٹھیک ٹھیک، فوکس کرکے چلتے رہے ، تو یہ عمل آپ کے بلاگ/ویب سائٹ کے لیے ایک نئے ممکنات کا دروازہ کھول دے گا۔۔nnآگے چل کر اس مضمون میں، سوشل میڈیا کو خصوصی طور پر اپنے بلاگ کی ٹریفک کے لئے استعمال کیسے کیا جائے ، کس طرح، سوشل میڈیا ، آپ کےممکنہ صارف تک پہنچنے کا بہترین ذریعہ ہے
پہ بات کی جائے گی۔
اور
پانچ ،مزید حکمت عملیوں کا تذکرہ کیا جائے گا، جن کاتعلق، خصوصی طور پر ،سوشل میڈیا کے استعمال سے ہے، کہ کس طرح فیس بک، انسٹا گرام، ٹوئٹر، لنکڈ ان ،پنٹرسٹ وغیرہ کو موثر طریقے سے ، اپنے بلاگ /پراڈکٹ/سروس/ویب سائٹ /آن لائن کاروبار، پر صارفین کا، ٹریفک لانے کے لیے، ان نیٹ ورکس پر کام کیا جاتا ہے۔۔
پوسٹ – 2020-11-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد