اگر کبھِی کوئی ایسا قانون نافذ ہوگیا کہ ، دوسری شادی ضروری ہے ورنہ جرمانہ یا جیل ، یا پھر دونووں
تو، پاکستانی عورتیں اور ان کے گلابی مرد ، اپنے زیور اور عزت نفس بیچ کر ، جرمانہ اور جیل جانے ہر اگری کرلیں گے ۔
عورتیں ، کم قابل مذمت ہیں ، ان کے کھسرے ٹائپ مرد ، جو فیس بک پر لڑکی پوسٹ پڑھ کر سرشار ہوئے پھرتے ہیں ادبی گفتگو فرماتے ہیں ، لیکن ، تعلق رشتہ شادی وغیرہ سے جان نکل جاتی ہے ، دوسری والی سے — ایسے مردوں نے ، عورتوں کی ناقص العقلی پر مزید راکھ مسلی ہے ۔
پوسٹ – 2020-11-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد