یار تم مکھی بن رہے ہو ، بلکہ بن چکے ہو ؟
مطلب ؟ کیا ہوا ؟
بھئی ، صحت مند جسم کو چھوڑ کر صرف زخم پر بیٹھتے ہو ۔ محض تنقید اور برائیوں کی نشاندہی nیار آپ چو**ئے بن رہے ہو ، nہیں کیا مطلب ؟ کیا ہوا
کہاں ہے بے اس قوم کا صحت مند جسم ؟ انچ انچ پر تو زخم ہیں ، زخم ڈھونڈنے نہیں پڑتے ان کے ، ابلے جا رہے ہوتے ہیں ، اور ہاں بات سن ، صحت مند ، حصے ڈھونڈنے پڑتے ہیں ، ان کے — اوروہ نہں ملتے ، سمجھا ، ہوں گے تو ملے گا nیار آپ مایوس ہو، مثبت باتیں کرو
سوری ، ذہنی بیمار نہیں ہوں ۔۔اچھا مثبت سنے گا ؟
جی جی nنکاح آسان اور دو شادیاں لازم قرار ہونی چاہیں nیار یہ کیا بات ہوئی ؟
کیوں برکت کی خوشبو نہیں آئی اس مثبت بات سے ؟ کیا ہوا؟
بیوی کا دوپٹہ پیکو کروانا ہے اب ؟ nبول نا
جا بے تیرے سے بات کرنا فضول ہے nتیری پیدائش فضول ہے بیٹا ، اور تیرے جیسے بہت ساروں کی ، تم لوگوں کو پیدا نہیں کیا گیا، تم لوگ ، بس وقوع پذیر ہوگئے ہو بہت سے، کیڑے مکوڑوں کی طرح ، nلیکن پاکستان ایک معجزہ ہے –یہ بھی تو وقوع پذیر ہوا ہے nہاں پر یہ ایک خطہ ہے ، تو خود کو ، زیادہ قائداعظم کا باپ نہ بنا سمجھا
تو بیکٹریا کی طرح وقوع پذیر ہوا ہے ، ویسے معجزے کا مطلب تیرے خیال میں کوئی مثبت سی ہی چیز ہوگا ، ہے نا ؟
ہاں تو؟ nجا بھائی کسی موٹِی ویشنل سپیکر کی مشت خاک لگا ، آنکھوں پر ، شاباش ۔
پوسٹ – 2020-11-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد