اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں۔nnسولہویں قسط nnفیس بک پر اپنی سرگرمی بڑھائیں nیہ حکمت عملی بذات خود ایک الگ مضمون کی متقاضی ہے ، لیکن چونکہ اس مضمون میں ہم ، محض سوشل میڈیا یا فیس بک کو ہی ، کور نہیں کررہے اس لیے مختصرا
اتنا کہنا کافی ہوگا، کہ ، فیس بک بھی ، طویل مواد پر مبنی پوسٹس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ، جس میں لنکس نہ ہوں ، کیوں کہ فیس بک کو پسند نہیں کہ کوئی صارف ، اس کی ویب سائٹ سے کسی اور لنک کی طرف جائے nاسلیے ہمیں اپنی سوشل میڈیا مارکٹنگ کے لیے فیس بک کا عقلمندانہ استعمال کرنا ہوگا نہ لنک ڈال ڈال کر اپنی فیس بک کی ریچ ہی گھٹا لی جائے nتو اگر آپکو ، فیس بک ، جیسے دیو کے ذریعے ، اپنے بلاگ پر ٹریفک درکار ہے ، اس کے لیے ، آپ کو ، فیس گروپس کی مدد لینی ہوگی nوہاں اپنا ، یوزر بیس بنانا ہوگا جو آپ کا لائک مائنڈڈ ہو اور وہ سب پڑھتا ہو جو آپ لکھتے ہیں یہ کام سست روی سے ہوتا ہے اس میں کوئی شاٹ کٹ نہیں nفیس بک گروپ بارے ، مزد تفصیلات ، اسی مضمون میں اگے چل کر الگ حکمت عملی کے طور پر شامل کی جائیں گی nnانسٹا گرام کا استعمال nnانسٹا گرام ، نوجوانوں کا مرغوب ترین پلیٹ فارم بلکہ دوسرا ڈجیٹل گھر ہے nاور تیز ترین ذریعہ ہے ، اپنے بلاگ پر ٹریفک کھِنچنے کا
یاد رکھئیے ، nہائی کوالٹی گرافکس/امیجز اس پلیٹ فارم کا فارمولا ہے
ہاں ہر قسم کا بلاگنگ میٹیریل اس پلیٹ فارم کے لیے آئیڈیل نہیں nمثلا ، اس پر فوڈ بلاگنگ بہت عمدہ طریقے سے اچھا ٹریفک حاصل کرتی ہے nاور پھر اپنے مواد سے متعلق ، افراد کا فالو کرنا ان سے سوشل تعلق بنانا ، اس پلیٹ فارم پر ، ایک اچھا آغاز ہے nانسٹا گرام سے ٹریفک کس طرح حاصل کرتے ہیں ، اندر خانے کیسے کام ہوتا ہے ، اس بارے میں مکمل مضمون ، پھر کبھی سہی nجہاں یہ بتایا جائےء گا کہ درحقیقت ، انسٹا گرام پر ، لوگوں کو کیسے اپنے اکاونٹ اور مواد کی طرف راغب کر کے ٹریفک جنریٹ کیا جاتا ہے ۔
پوسٹ – 2020-11-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد