پوسٹ – 2020-11-06

اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیںnnاٹھارہویں قسطnnبلاگ پر ٹریفک لانے کے ، مزید تخلیقی طریقے nnڈسکشن فورمز کا استعمال nnسوشل میڈیا کہ علاوہ ، مختلف فورمز، آن لائن کمیونیٹیز ، گروپس ، ڈسکشن وغیرہ کی ویب سائٹس سے ، اپنے بلاگ کے لیے ٹریفک کا انتطام کرنا بھی ایک عمدہ ، کار آمد، اور تخلیقی قسم کا طریقہ ہے nیہ کوئی ایسا خاص پر اسرار یا تکنیکی راز نہیں ، بس دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ ، آپ کے مبینہ صارف، یعنی ،آپ کے خیالات سے ہم آہنگ ، افراد زیادہ وقت کہاں گزارتے ہیں ، کس فورم پر ، یعنی سوشل میڈیا کہ علاوہ ۔ اور پھر وہاں سے انہیں ہنکا کر ، اپنے بلاگ پر لانا ہوتا ہےnnاس میں سب سے مقبول ، ترین نام ہے nnQUORAnnنامی فورم کا، یہ بنیادی طور پر ، سوال جواب پر مبنی ایک ویب سائٹ ہے جس میں مختلف زمرہ جات ہیں ، مختلف ، ڈسکشن فورمز ہیں ، جہاں ، لوگ زندگی /پروفیشنل ، ہر معاملے سے متعلق ، سوالات کرتے ہیں ، اور جوابات لیتے ہی ، اس میں ، صنف کی کوئی قید نہیں یعنی آپ کسی بھی چیز سے متعلق، کوئ بھی سوال پوچھ لیں ، توکوئی نہ کوئی اس چیز کا جواب دے دیتا ہے nجنہیں یاہو نامی ویب سائٹ کا پتا ہے nوہ یاہو آنسرز ، کو بھی جانتے ہوں nیہ کورا نامی ویب سائٹ بھی بس وہی چیز ہے ، بس یہ یاہو آنسر کی بڑی بہن ہے ، اس کا ، لک اینڈ فیل ، اچحا ہے ، nاس پر بہت سے سوالات آتے ہیں
مثلا اگر اسی مضمون سے متعلق کوئی کچھ پوچھے تو یہ پوچھے گاnnمیں اپنا بلاگ کیسے سٹارٹ کروں ، اور اس پرٹریفک کیسے لاوں nوہاں ماہرین ، تفصیلی ، ذہانت بھرا اور ، ہلکا پھلکا انداز اختیار کرکے ، پراپر جواب دیتے ہیں nاور ایسے جوابات کو بہت بہت زیادہ مقبولیت ملتی ہے nویوز کی شکل میں ، ووٹس کی شکل میں ، دوسرے ریڈرز جوابات کی ریچ بڑھاتے ہیں nبس آپ نے بھی یہی کرنا ہے جس چیز سے متعلق ، آپ بلاگ بنا رہے ہیں لامحالہ اس میں آپ کی مہارت ہوگی ، آپ اسی چیز سے متعلق وہاں پبلک اور سوالات چیک کریں اور ان کے تسلی بخش جوابات دیں ۔۔ اور اس طرح لوگوں کو اپنے جوابوں کا چارہ ڈال کر ، اپنے بلاگ پر لے آئیں ، کہ جی ایسے موضوعات کی تفاصیل آپ کو میرے بلاگ پر بھی مل جائے گی وغیرہ وغیرہ ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.