پوسٹ – 2020-11-06

اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں
انیسویں قسطnnمعروف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے علاوہ ، اور بھی فورمز ہیں جہاں ، اپنی ویب سائٹ ، بلاگ کی پروموشن کی جاسکتی ہے ، جس میں سے ایک کا تذکرہ کیا جاچکا
دوسری ہے nRedditnجسے ، “انٹرنیٹ کا سرورق” nکہا جاتا ہے nیہ مختلف افراد کے مختلف انٹرسٹس/دلچسپیوں پہ مبنی ، کمیونیٹی کا ایک جال ہے ، nسماجی رابطوں کی ویب سائٹس ، انٹرنیٹ پر ، موجود آنے والا مواد ، ڈسکشن فورمز nکا ، گودام ہے ، یہاں بہت کچھ ہوتا ہے ، بلکک ، تقریبا سب کچھ ہوتا ہے ، اور شاید بہت تیزی سے اپ ڈیٹ ہوتا ہےپر یاد رکھئیںnRedditnکے ساتھ ذرا سمجھداری کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے nیعنی اگر آپ اپنی یا اپنے کام کی بہت زیادہ پروموشن کررہے ہیں تو آپ نظروں میں تو آجائیں گے ، لیکن ، فورا ہی ، ریڈرز کی طرف سے ، منفی ریٹنگ ، جسے ڈاون ووٹ کہا جاتا ہے ، ملنے کی وجہ سے گمنامی کی کھائی میں گرتے چلے جائِں گے nلیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ، ریڈ ڈٹ پر ، کام کر کے ، اسے سمجھ کر ، کامیابی سے اس کے ذریعے اپنے بلاگ پر ٹریفک، لانا کوئی مشکل کام ہے ، یا ناممکن ہے ، بس احتیاط اور پاور فل مواد ، مزاج شناسی کی ضرورت ہے nاپنے حلقہ احباب کے ذریعے یا مواد پر ، کمنٹنگ کروائِں ، خود بھی پارٹ بںئے کمنٹگ کا
اس سے آپ کی ریڈ ڈٹ ریپورٹیشن بڑھتی چلی جائے گی ، جیسا کہ پہلے کہا جا چکا ، یہ سب طریقے ، بہت صبر آزما اور سست ہیں ، لیکن بہرحال مفید ہیں ، مستقل مزاجی درکار ہے nپھر ، جب آپ کی ریپو بن جائےتو لنکس شئِر کیجئے ، اس کی پالیسی اور گائیڈ لائنز کو فالو کرتے ہوئے اور آہستہ آہستہ لوگوں سے اپنی پوسٹس/مواد فیڈ بک ، حاصل کرتے جائیے nnفیس گروپ کے ذریعے ، بلاگ کی پروموشن
یہ نسبتا آسان ہے ، کیوں کہ ، فیس بک ، استعمال کرنے میں ، نان ٹِکنیکل افراد بھی ید طولی رکھتے ہیں nسب سے پہلے تو اپنے مواد کے لحاظ سے ، فیس بک گروپس ڈھونڈئیے nیہ ٹارگٹ آئڈیئنس ، بنانا بہت ضروری ہے ، بنانا یا ڈھونڈنا ، آپ اپنے گاہک کی تلاش میں ہیں ، آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ ، اگر میں موبائل کی دکان کھول رہا ہوں تو وہاں کوئی آٹا لینے نہیں آئے گا تو لامحالہ آپ کو ایسی کمینیوٹی ہی ڈھونڈنی پڑے گی جہاں موبائل کی کھپت ہوسکے nفیس بک گروپس پر پروموشن سے متعلق ، مزید تفصیلات ، اگلی تحریر میں —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.