اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں
بیسویں قسطnnفیس بک گروپس کے ذریعے ، بلاگ/ویب سائٹ پروموشن بارے ، مزید تفاصیلnnفیس بک گروپ کے ذریعے ، بلاگ کی پروموشن ، تقریبا ویسا ہی ہے جیسے گذشتہ اقساط میں ، ریڈ ڈت بارے بیان کیا گیا ، یعنی ، آپ ، بہت سے ، متعلق گروپ جوائن کرتے ہیں ، وہاں ، انگیجمنٹ آن رکھتے ہیں ، اپنے لائک مائنڈڈ افراد چنتے ہیں ، ان کی پوسٹس پر لائکس یا کمنٹس کے ذریعے اپنا اثر جمائے رکھتے ہیں ، ہفتوں ، کبھِ کبھار مہیوں وہاں ، اپنی ریپورٹیشن برقرار رکھتے ہیں ،حتی کہ اپنا مواد شِئر کرنے سے بھی بہت پہلے خود کو ، ایسے گروپس میں ایکٹو رکھتے ہیں ، یاد رکھئیے ، فیس بک گروپ کے ایڈمن حضرات ، بہت کائیاں ہوتے ہیں ، انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ، کون سا شخص واقعی ان کے گروپ کو انگیجمنٹ سے ایکٹو رکھے ہوئے ہے ، یا پھر ، محض وہاں ، بے شرمی سے محض خود کو ہی پروموٹ کیے جارہے ہیں nاچھِی بات یہ ہوتی ہے ، کہ ، وہاں بہت سے لوگ ، قاری پہلے سے ہی موجود ہوتے ہیں ، آپ کو بس ان میں سے ، اپنے بلاگ کے مطابق ، چنتے ہیں ، تو اگر ، آپ کا بلاگ آپ کا مواد ، واقعتا ، مفید ہے ، تو ضرور بالضرور وہاں ، سے آپ کو ریسپانس ملنا شروع ہوگا ۔
اور اگر آپ اپنی محنت وقت اور مستقل مزاجی سے اس کام میں کامیاب ہوجاتے ہیں ، ٹریفک آجاتا ہے تو، اگلا اقدام انہیں ویب سائٹ پر لا کر ، ای میل لسٹنگ میں ایڈ کرنا ہو سکتا ہے ، جیسا کہ پہلے تذکرہ کیا کہ ، سبسکرائب کروانا وغیرہ ، یا پھر ، اپنی ویب سائٹ پر ، لائیو گپ شپ کا آپشن استعمال کر کے ، انہیں مختلف مباحثوں میں ، خود سے گفتگو کر کے انگیج رکھنا nnفیس بک کے علاوہ ، مختلف ویب سائٹس پر ڈسکشن فورمز اور کمیونیٹیز موجود ہیں ، nnلوگوں کو ، اپنی ویب سائٹ پر لانے کےلیے ، ایک حکمت عملی اور بھی ہے nاور وہ یہ کہ ، ایسیnn آن لائن کمیونیٹی ڈھونڈنیں ، جو آپ کے مواد ، زمرے سے مکمل ہم آہنگ ہو ، مثلا nاگر آپ ، گیمر ہیں تو آپ ایسی ہی ویب سائٹس پر جائیں جہاں ، گیمرز بیٹھتے ہیں nاگر آپ رائٹر ہیں تو ، ادبی کمیونیٹیز، بلاگ
اگر آپ ، فلموں ٹی وی کے رسیا ہیں تو ، بہت سی آن لائن کمیونیٹی موجود ہیں جہاں ، ایسے بہت سے فین موجود ہیں تو ٹی وی شو ، فلموں پر گفتگو کرتے ہین ، یعنی یہ کمیونی ٹی ، کا مطلب ہے ، ایک مکمل الگ ویب سائٹ صرف اسی ٘مخصوص کام کے لیے وقف ہو ، نہ کہ محض کسی سوشل میڈیا سائٹ پر موجود کوئی خاص گروپ۔
ہاں اس طرح کے فورمز کمیونی ٹی پر مبنی ویب سائٹ پر جا کر ، اصول وہی فالو کریں جو ، فیس بک اور ریڈڈٹ کے لیے ہوتے ہیں یا جو پچھلی تحاریر میں بتایا گیا
بس ایک چھوٹا سا فرق ہے ، فیس بک ، اور ریڈڈٹ جیسی سائٹس میں ، اپنی ذاتی کی پروموشن ، نسبتا، دیر اور مشکل سے ہوتی ہے ، جب کہ ، جن کمیونی ٹی کا تذکرہ حکمت علمی میں اوپر کیا گیا ، وہاں ، یہ عام ہے ، اور آسان ہے ۔۔ کیوں کہ ، ایسی ویب سائٹس ، قدرتی طور پر ۔ ایسے ہی افراد کے لیے کشش رکھتی ہیں جو وہاں ، اکثریت کے ساتھ موجود ہی اپنے بلاگ/میگیزین / آن لائن بزنسز کو پروموٹ کرنے کے لیے موجود ہوتے ہیں ۔۔ ، اور اس کے ساتھ ساتھ ، وہاں ، ان کی مخصوص کٹگری پر سنجیدہ تفصیلی گفتگو بھی چل رہی ہوتی ہے ۔۔ nہاں ، آپ اس کام میں کتنے اہل ہیں ، یہ منحصر ہے اس پر ، کہ آپ کس کٹگری پر بلاگنگ کرتے ہیں ، آپ کے فراہم کردہ ، مواد کو کس زمرے میں رکھا گیا ہے nپھر ، بھی ، اگلی قسط میں ۔ ، چند ، ایسی کیمیونیٹیز بتائِ جارہی ہیں ، جو مخصوص ، زمرہ جات سے متعلق ، مواد پر ہی مبنی ہیں اور اسی کے لیے وقف ہہیں
پوسٹ – 2020-11-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد