اتنے قیمتی لوگ مر گئے کورونا کھا گیا ، حادثات نگل گئے ، وغیرہ وغیرہ ، پتہ نہیں ایسے لوگ کیوں زندہ ہیں جو جذبات نگاری پر تبصرے کرکے ، ذاتیات پر تبصرے کرتے ہیں ، حتی کے مشورے دیتے ہیں ، ذاتی سوال پوچھتے ہیں
اب وہ جذبات نگاری کسی نے بھی کی ہو ، کسی کے بھی لکھئے ہوئے ، احساسات /تاثرات/جذبات، خواہ فکشن ہو یا حقیقت ، خواہ ، تلخ ہوں یا شیریں ، خواہ غم آلود ہوں یا خوشگوار، یقین کیجئے ،
اگر آپ واقعتا، ایسی تحاریر تلے ایسے تبصرے چھوڑتے ہیں ، جس میں کنایہ ، صاحب تحریر ہوتا ہے — خواہ وہ تحریر آپ بیتی صورت لکھی گئی ہو ، پھر بھی اگر آپ اس میں وائیوا لینے چلے آتے ہیں تو مان لیں ، اس دنیا میں کچرا ، آپ سے زیادہ قیمتی ہے ، کہ ری سائکل کیا جاسکتا ہے -nایک کورونا / کسٹمائزڈ وائرس ، کاش کے برین پیٹرنز کو سمجھ کر ، بنایا جاسکتا ، اور ایسی کورا کرکٹ نسلوں ،یک مشت صفایا ہوسکتا،
اب مجھے سمجھ میں آتا ہے کہ ، وہ جو فلمیں ہوتی ہیں نا ، جن کا ماٹو کچھ ایسا ہوتاn”انسانیت وائرس بن چکی ہے ، زمین کے لیے خطرہ ہے ، اس کے لیے بہت سے ، غیر موثر اور بے کار اذہان وہ اجسام کی قربانی ضروری ہے ، تاکہ دھرتی کا بوجھ کم ہو “nوہ فلمیں تھیوری وائز ٹھیک لگنے لگی ہیں ، کم از کم ایسے پاکستانیوں کی حد تک اپلائِ کرے کوئِ یار — کہ ، کسٹمائزڈ برین پیٹرنز پر اٹیک کرنے والا وائرس ہو ، اور بھی بڑے مسئلے حل ہوجانے ہیں اس کچرے کے صاف ہوجانے سے ۔
پوسٹ – 2020-11-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد