اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں
ستائیسویں قسط nnورچوئل اجلاس منعقد کریں۔nnیہ بہت مشکل، ہے، بہت، محنت طلب ہے اس کے انعقاد کے لیےکافی کوششیں کرنی پڑتی ہیں، اور ظاہر ہے، یہ انہیں افراد کے لیے ہے کہ، جو اپنی ویب سائٹ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیں، جنہوں نے لانگ ٹرم پلاننگ کی ہو، جن کی، زندگی کے ہر فنانشل معاملے کا دارومدار، ویب سائٹ پر ٹریفک لانے سے ہو،
نہ کہ، وقتی طور پر، دوسروں کی دیکھ دیکھی، اضطراری طور پر، بغیر سوچے سمجھے، ویب سائٹ شروع کرلینا
ورچوئل اجلاس منعقد کرنا، مشکل ہی سہی، لیکن، جہاں تک بات ٹریفک کی ہے، ایسے
اجلاسوں کی بدولت، ملنے والے ثمرات بہت اچھے اور دیرپا ہوتے ہیںn ورچوئل اجلاس بلانے کے لیے، مختصرا چند چیزیں سمجھ لیں nnپہلے تو یہ سوچ لیں کہ، آپ کے خیال میں، ورچوئل اجلاس ہی ، واحد ذریعہ ہے، اپنے قارئین/ناظرین سے رابطے کا، ان سے سوشل ہونے کا۔۔
اگر ہاں۔
اگر یہی درست اور مناسب ہے، یعنی آپ کے لیے، کہ آپ اپنے بلاگ سے متعلق، گفتگو/بات/مواد پہنچا سکیں۔
تو پھر یہ طے کریں کہ nموضوع کیا ہوگا، nشمولیت کس کس کی ہوگی،
کون سے افراد کی شمولیت اس تقریب/اجلاس/ایونٹ کو، کامیاب بنا سکتی ہے، nnکن افراد کی ضرورت ہوگی ؟
مفکرین (حقیقی صاحبان بصیرت جو آپ کے موضوعات سے متعلق ہی سوچ رکھتے ہوں)nسوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد
کاروباری/کمرشل بلاگرز
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک، پروفیشنل افراد کی ٹیمیں
اور ہر وہ شخص جس کی ایک فالوونگ / بہت ڈے ڈی کیٹڈ (مخلص) قسم کی یوزر بیس پہلے سے موجود ہے اور وہ اپنا ایک منفرد نقطہ نظر رکھتے ہیں۔
یہ سب آپ کے اس اجلاس کو ، بہت قیمتی کرسکتے ہیں۔
ان سب افراد کا جمع ہونا ،آپ کی ویب پر ٹریفک کے لیے بہت کارگر ثابت ہوگا
بعد ازاں، آپ تمام افراد، اس اجلاس سے، حاصل شدہ ثمرات، اجتماعی طور پر بانٹ بھی سکتے ہیں۔ مثلا کوئی مالی فائدہ ہے، یا کسی طرح کی۔ کوئی ایسی فہرست جس میں ، کلائنٹس/ سوشل روابط کا تذکرہ ہو۔
پوسٹ – 2020-11-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد