پوسٹ – 2020-11-23

پاکستانیوں کو ، مجموعی طور پر ، معذرت اور مشت، خاک کا فرق بھول چکا ہے
کردو ، صاف ہوجائے گا سب ، لگا دو ، نہا لیں گے ، دوبارہ کرنے کے لیے -nبھولنا، بھی کیا ہے ، کبھی معلوم ہی نہیں تھا ، شاید ، سن سن کر ، سوری کرنے والی بھیڑ چال تھی , جو اب ڈھٹائی / منافقت بن چکی ہے nابے تو کیا ہوا ، سوری کرلیں گے — n”اچھا سوری” یہ والا ٹرینڈ اسی قوم کی ایجاد ہے شاید 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.