پوسٹ – 2020-11-26

تعلیمی اداروں کے بند ہونے پر رونے دھونے کے بجائے ، یہ بھی سوچ سکتے ہیں کہ ، ہو سکتا ہے کہ ، موقع ہو ، اس زنگ آلود اور ، گلے سڑے ، روبوٹ کھوتے بناتے تعلیمی نظام کی جڑوں پر وار کا, اور کسی آلٹرنیٹ تعلیمی نظام کا – نجی طور پر ہی سہی –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.