ایک لمحے کو تصور کیجئے ، آپ مرد ہیں ، ارے ، کوشش تو کیجے ، اچھا بس تھوڑی سی کوشش کرلیں ۔۔
اور آپ حضرات ، حجلہ عروسی میں یعنی اپنے اپنے حجلہ عروسی میں ، اس طرح کا گیٹ اپ کر کے داخل ہوں
اور یہ والا گانا گا رہے ہوں
تھا یقیں ، کہ آئیں گی ، یہ راتاں کبھی
تم سے ہوویں گی ، ملاقاتاں کبھی
اور یہ سٹیپس کرتے کرتے ، اپنے کپڑے اتارنے لگیں
جیسے ہی یہ جوڑا اترے ، اس کے اندر سے آپ نے اپنا پراپر دولہا والا سوٹ پہنا ہو
پھر آپ اپنی بت بنی بیوی کا گھوگھنٹ اٹھا کر انتہائی گھبمبیر ، بھاری اور مردانہ ٹائپ کی آواز میں ، ٹھہرے ہوئے لہجئے ہوے میں یہ کہیں
تم آج پھر آگئیں
کبھی سوچا ہے لوگ کیا سوچیں گے ؟
اس محلے میں میری کوئی عزت ہے
کہہ تو دیا ، میں تم سے شادی نہیں کرسکتا
جاو چلی جاو
یہ کہہ کر سگرٹ سلگا کر اس کی طرف سے منہ پھیر کر کہیں
جاتے ہوئے دروازہ بند کردینا
پتہ نہیں کہاں کہاں سے آجاتی ہیں
ذرا ایک لمحے کو یہ والا منظر دہرائیں
اور پھر دلہن (اگر تو نارمل لڑکی ہے )nاس کے دماغ میں آنے والے خیالات ، کمنٹ میں تحریر کیجئے
اور خدا نہ خواستہ وہ سائیکولوجسٹ بھی ہوتو انشاللہ یہ اس کا آخری سائکیو انلالسس ہوگا
پوسٹ – 2020-11-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد