عمران خان ایک وقت میں ایک بات کرتا یے، دوسرے میں یکسر الٹ۔
وجہ ؟
اس کے ووٹرز موسٹلی کس ایج گروپ کے تھے دوہزار تیرہ اور اٹھارہ میں۔
اور اس وقت لڑکیوں /عورتوں کی کتنی تعداد تھی ووٹرز میں
؟
یہ نوے پچانوے کے بعد پیدا ہونے والے، مستقل مزاج ہیں ؟
ہو سکتے ہیں ؟
فطرتا ؟
عورتیں/لڑکیاں , فوکسڈ ہوتی ہیں یا اضطرار موڈ سوئنگز سے بھرپور ؟ n(فطرتا)nاور جن بڑی عمر کے افراد نے ووٹ کیا
ان میں سے گلابی مرد کتنے تھے ؟
جنرلی اکثریت گلابی ہی ہے پاکستان میں۔۔۔ nکسی بھی معاملے میں دیکھ لو
بے ںصیرت
کلرک ٹائپ
قوت فیصلہ سے عاری
ویژن سے عاری
گھر تک میں اپنی نہ چلا سکنے والے۔۔ nتو بس پھر۔۔ nجیسے ووٹر ویسا لیڈر
بات ختم
چوپو اب
پوسٹ – 2020-11-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد