وہ کہانی سنی ہے نا ، شیر آیا شیر آیا ۔۔
دیکھتے جائیں ، بس ، زیادہ نہیں ، پانچ یا بہت ہوا تو ، زیادہ سے زیادہ ،دس برسوں میں پاکستانی عورت کی جعلی مظلومیت کے دعوے ، ، اصیل پاکستانی مظلوم عورتوں کا کیس بھی کمزور کردیں گے ۔
سچ ہے ، عورت ہی عورت کی دشمن ہے ، باقی رہے ، ہر عورت کو مظلوم سمجھ لینے والے گلابی مرد، یہ افراد، نہ پہلے کسی کھاتے میں تھے ، نہ اب ، ان کی رائے کی کوئی اہمیت ہے ، نہ ہی اس وقت ان کی کوئی سنے گا۔
پوسٹ – 2020-12-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد