پوسٹ – 2020-12-12

سر مہنگائی کیسے کنٹرول کریں گے ؟
اس کی کیا ضرورت ہے ؟
کیا مطلب ، سر
ابے ، ہمارے سپورٹر / ووٹر ، خود باپ کمائی / باجی کی نوکریوں پر پل رہے ہیں -nانہیں کیا پتا ریٹ لسٹ کا، کہ آٹے دال کا بھاو کیا ہے ۔
یہ کیسے کہہ سکتے ہیں آپ
ابے ، چول ، ان کے شناختی کارڈ اور عمریں دیکھ لے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.