پوسٹ – 2020-12-28

حساسیت ناپنے کا کوئی الگورتھم نہیں ہے فیس بک کا ؟nnبڑی عمر کے میٹھے ، ادھیڑ عمر کی حساس زودرنجی رونے ، اور جعلی معافی تلافی والی پوسٹس ، بلاک کرنی ہیں
یہ ہر بار معافی مانگتے کہتے ہیں کہ
کہا سنا معاف، پتا نہیں اگلے سال ملیں نہیں ملیں
اور پھر ، مرتے بھی نہیں ہیں ، اگلے سال پھر لگے ہوتے ہیں
یار ، قسم سے ، آبادی کا بہت بڑا حصہ ایسےہی افراد پر مشتمل ہے ، ان کو کسی کھوہ کھاتے لگاو،
پاکستان سے گناہوں کا بوجھ ویسے ہی ختم ہوجائے گا ، پھرکسی کو معافی مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.