اعتقاد(بیلیف)، خواہ کسی بھی قسم کا ہو، انسانی دماغ کے لیے، جان بچانے والی دوا کی سی حیثیت رکھتا ہے۔
اب وہ، اعتقاد، غلط ہے یا ٹھیک، انسانی شعور/دماغ کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
حتی کہ، اسے اس بات کی بھی رتی بھر پروا نہیں ہوتی کہ، اس بیلیف سسٹم(عقیدے) کو ، درست ثابت کرنے کے لیےn کوئی حقیقی ثبوت، ،حقایق کا پلندہ /ڈیٹا انفارمیشن بھی میسر ہے یا نہیں۔nn انسانی دماغ/شعور کو، اپنے ، اس اعتقاد یعنیnBelief systemnکے
سے متعلق، اگر پروا ہوتی ہے تو محض ایک چیز کی۔
کہ nکیا وہ اعتقاد، اس کی اپنی بقا کے لیے اہم ہے یا نہیں۔
بات ختم
یہ وہ بنیادی وجہ ہے کہ ، کسی بھی شخص کے عقیدے /بیلیف سسٹم کو بدلنا انتہائی دشوار گزار عمل ہے
پوسٹ – 2021-01-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد