پوسٹ – 2021-01-20

تلووں تلے زبان لپلاتے گلابی بے عملوں، اور پیٹ بھری، گود ہری، گھر بیٹھی زودرنجی کرنے والیوں کو فالوور بنانے کا آسان ترین طریقہ
اوقات سے بڑا عشق لڑاو
دھماکے دار لات کھاو
فیس سیونگ حاصل کرو
افسانہ نگار بن جاو۔
ایک سال سے کم عرصے میں آٹھ دس ہزار فالوور نہ ہوں تو کہنا
شرط ہے، خلوص روک کے، تے مٹھی منافقت ٹھوک کے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.