‘ بس بیٹا جو اللہ کو منظور’nویسے تو یہ جملہ ایمان کی نشانی ہے لیکن، nدر اصل اس کا استعمال
پاکستانیوں کی ‘ بلیم گیم’ والی خصلت کا ایک نمونہ ہے۔
یعنی nخود سب کچھ الٹا کر کے، الزام اللہ پہ ڈال دو
کسی چیز کی کوشش ، بقدر ہمت نہ کرو، اور جب ہاتھ نہ آئے تو
اللہ پہ ڈال دو
اور پھر قسمت/تدبیر/تقدیر پہ فلسفیانہ اور صوفیانہ بےعمل بحثیں، شروع کردو۔
پوسٹ – 2021-01-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد