اشفاق احمد ، بانوقدسیہ nادب کا ایک دور تھے ، لیکن ، یہ دور آفاقی نہیں تھا۔
ان کا ادب شاہکار ہے ، لازوال نہیں ، اس دور میں ، ان کا ادب ، بس اتنا ہی ، اکسیر اور مفید ہے ، کہ ، اس میشنی دور/فرسٹریشن زدہ ٹیکنالوجی کے مضمرات ، میں گھڑی دو گھڑی ، دوائی کی طرح استعمال کرلیا جائے، فرسٹریشن ، تھوڑی کم ہوجائے پھر چھوڑ دیا جائے ، بس ، ان کا ادب ، ان کے نظریات، شوگر کی طرح ہیں ، بس حسب ضرورت اور حسب ذایقہ، ان کا ادب ، ان کے نظریات ان کے خیالات ، دیسی مقوی اور صحت مندانہ ماحول جیسے نہیں ، بلکہ ، ریڈیائی تیز دور کی آنچ کو کم کرنے والی ، اینٹی بائیوٹکس جیسے ہیں ، ، پر ، یہ اینٹی بائیوٹکس ، اگر ، حد سے زیادہ چلیں ، تو ، ان ری ایکشن بنا دیتی ہیں ، معاشرے کی دفاعی قوت، جو عملیت پسندی سے عبارت ہے ، اسے جمود کا شکار کردیتی ہیں nمثلا ، آج کے دور میں ، صوفی ازم اور نامردی ، ایک ہی چیز ہے ، یہاں ، کام چوروں ، نشئیوں ، اور بھنگیوں کو ، جو محض اللہ اللہ کر کے ، بے عملی کرتے ہیں ان کی بات ہورہی ہے ، گھر میں ، کسی معاملے پر ، بول نہیں سکتے ، نوکری میں باس کے نیچے لگے ہوتے ہیں ، عملی اقدامات میں ، زیرو ہوتے ہیں ، لیکن منہ پر خانقاہ اور نسبتیں چڑھی ہوتی ہیں ، ایسے صوفی / ایسا صوفی ازم ، اور ، نامردی ، ایک ہی بات ہے nکیوں کہ ، حقیقی صوفیا ، خانقاہوں میں نہیں لوگوں میں ، عملی طورپر ، رہ کر چل پھر کر ، مادیت بھرے معاشروں میں ، اپنے اور دوسروں کا خیال کرتے ہوئے صوفی ازم کو لے کر چلتے تھے nیہ صوفی ووفی کیا بیچتے ہیں nبات سیدھی ہے nدین و دنیا ساتھ لے کر چلنے کا حکم ہے nبھنگ پی کر حق ہو حق ہو نہیں nباقی ، اشفاق احمد/بانو قدسیہ ، وغیرہ کا ، زیادہ تر نظریہ ، سب نہیں ، زیادہ تر اسی بیس پر ہے کوئی ایک تھپڑ مارے دوسرا گال آگے کرو ، یہ رہبانیت ، ممنوع ہے nکوئی آپ کو چوٹ پہنچا رہا ہو آپ مروت میں میٹھے بنے رہو
باقی ، ان کے کی قدر ، ان کے ، ٹیلنٹ ، ان کی لکھاری کا قاری اور جتنا پڑھا ، بہت مداح ہوں ، پر بات وہی ہے ، ٹیلنٹ ، ان کا کمال نہیں ، قدرت کی دین ہے ، وہ ابلیس کے پاس بھی تھا ، اب ان کو اس سے ریلیٹ نہیں کررہا میں کیوںکہ ، ان کے پھیلائے ہوئے زود رنج ادب زدہ شاعر واعر یا ادب زادے ، اس پوری تحریر میں یہی پڑھیں گے کہ ابلیس سے ریلیٹ کردیا – اسی وجہ سے ان کا ادب ، اکسیر نہیں ، بلکہ ، شفا ہے ، اگر ، بیماری ہو تو- لیکن ، یہ شفا ، لازوال یا آفاقی نہیں ، کبھی کبھی کی حد تک ٹھیک ہے۔
اس موضوع پر اتنی بات ، کافی ہے ، باقی پھر کبھی ، میٹھے مداحوں کی سیکنے کا موڈ ہو تو ، فیر پوسٹ کردیں گے 😛
پوسٹ – 2021-01-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد