پوسٹ – 2021-01-25

ماہر نفسیات خودکشی کیوں کرتے ہے والی “جسٹی فیکشن”nnکا ایک سادہ سا جوابnnسرکار ، یہ محض ، دفاع ہے ، ان ماہر نفسیات اور اس فیلڈ کا
ورنہ ، اگر کوئی ایسی پوسٹ کرنا شروع کردے
کہ سائکوسس کے مریض ، سائکوسس کا شکار کیوں ہوتے ہیں
او سی ڈی کیوں پنپتی ہے
ُBPDnکے میریض ، کیوں ، پھیلتےہیں
اس وقت ایسا کوئی نہیں پوچھتا ،
اب اگر ایک نے خودکشی کرلی ہے جو کہ افسوسناک ہے ، اس سے پہلے اس نے قتل کیا ، جو کہ ، جرم ہے
گویا دوجرم کیے بندے نے
بچ جاتا تو
دو سزائیں ہوتیں
قتل اور خودکشی کی
پر بات یہ ہے کہ ، عام لوگوں کے نفسیاتی مسائل کو یہ لوگ ریسرچ پیپر بنا کر ، ڈگریاں لیتے ہیں ، ان کے معاملے میںn”کیوں” کی فکر نہیں ہوتی انہیں ،
اور یہاں ایک نے کی تو ہر طرف سے ، یہی سننے کو مل رہا ہے
کییوں کیوں کیوں
وجہ ؟
کیوں ، جسٹی فائی کیوں کیا جارہا ہے ؟:nحقارت کیوں نہیں دی جارہی ؟
، کیوں کہ ، اگر یہ ماہر نفسیات “کیوں” کو سمجھنے لگیں تو امراض کم ہوجائیں
اور امراض کم ہوجائیں ، یہ کون سا ڈاکٹر چاہے گا ؟
لوگ مرنا چھوڑ دیں تو گورکن کہاں سے کھائِے گا
یہ مزاج ہے ، کچھ ہوتے ہوں گے ، خیر خواہ ، لیکن اکثر
فارما سیوٹکلز کے پہرے میں دوائیاں بیچ کر عیاشی کرنے کے لیے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.