پوسٹ – 2021-01-28

سب نہ سہی ، پر اکثر پاکستانی ماہر نفسیات کا حال ، nموبائل شاپ پر بیٹھے “کام سیکھنے والے چھوٹے” جیسا ہو چکا ہے، جو دو سوروپے کا “چارجنگ جیک” چیک کرنے ، کے چکر میں ، سات اٹھ ہزار روپے کی “اسکرین ری پلیسمنٹ” کرنے کے چکر میں رہتا ہے ۔
وجہ ؟ nکام بھی سیکھ لوں گا، ہاتھ بھی صاف کرلوں گا،چار پیسے بھی کما لوں گا، اگلی بار کے لیے ڈرا بھی دوں گا، کہ ، یہ یہ یہ نہ کیا تو ، اور مسئلہ ہوگا، اور خرچہ بھی زیادہ آئے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.