ملٹی ٹیلنٹڈ ہونا ، کمال نہیں ، اس کا مطلب ہے ، تم میں ایک ٹیلنٹ ، ایک ہنر بھی ڈھنگ کا نہیں ، اس لیے جگہ جگہ منہ مارتے رہے ہو-nnہاں ، ایک ملٹی ٹیلنٹڈ ہوتا ہے ، کہ ایک کام ، بہت ہی اعلی قسم کا آتا ہو ، لیکن باقیوں کا ذایقہ بھی چکھ رکھا ہو ، اس سینس میں بات ٹھیک ہے ، لیکن یہ جو ، ملٹی ٹاسکر، ملٹی ٹیلنٹ ، پاکستانیوں میں مشہور ہے ، وہ در اصل یہی ہے nnکیس نہیں نمٹا سکتا ، لیکن ڈیم ضرور بناوں گا nاپنا ایک کام ڈھنگ سے نہیں کر سکتا ، ا س لیے ہر جگہ پاوں اڑاوں گا –

اترك رد