پوسٹ – 2021-02-01

بیس سے پچیس سال کی ایج گروپ میں ، nعورت کمٹمنٹ مانگتی ہے ، لڑکے ڈیٹنگ nجمعیت کے کنوارے بوائز کاحال اور بھی برا ہے nان کے پاس لے دے کر ناظم صاحب ہی بچتے ہیں ، وہ بھی جب تک ان کی اپنی شادی نہ ہوجائے –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.