پوسٹ – 2021-02-08

اگر آپ اپنی پوسٹ پر موجود لائکس پہ کلک کر کے ، ناموں کی فہرست میں یہ ڈھونڈتے ہیں کہ ، کتنوں نے سمپل لائک دیا ، اور کتنوں نے ،کئیر یا لو ری ایکٹ
تو یقین کریں ، آپ رشتوں اور تعلقات کے معاملے میں کھوکھلے ہیں-

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.