پوسٹ – 2021-02-08

پاکستانی شادی شدہ عورتوں کی ریلیشن شپ ٹپسnnاگررشتہ /تعلق سنبھالنے میں کوئی پرابلم ہے ، تو وہ میری یعنی عورت ، وجہ سے نہیں ، nاگر پرابلم ، میری یعنی عورت کی وجہ سے ہے ، تو اسے سدھارنا ، اس کی ذمے داری نہیں nاگر ، اور اگر سدھارنا ، میری یعنی عورت کی ذمے داری ہے ، تو میں نے نہیں کرنی ، پوری ، جو کرنا ہے کرو -nnنوٹ: اسی کو الٹ کر ، مرد اپنا لے تو یقین کریں ، کھسرے ٹائپ ، میٹھے مردوں سے معاشرہ پاک ہوجائے ، ظاہر ہے ، مرد کیفیات دو، پیار دو، احساس دو ، میری عزت کرو ، مجھ سے شئیر کرو ، مجھے بتاو مجھے بتاو کا رنجی رونا کرتا رہے گا ، تو پاکستانی عورت جسے محبت / احساس بھی ، مختصرالمعیاد چسکے سے زیادہ کچھ نہیں لگتی ، تو وہ پھر اسی لیول کی سرکشی پر اترتی ہے ، اور اترنا بھی چاہئے , وجہ ؟
تم نے بغیر مانگے ، اسے پیٹ بھر کر روٹی دے دی ، اسے بدہضمی تو ہونی ہے nروٹی = کئیر nبدہضمی = نہیں چاہئے پیار کئیر nگلابی مردوں کا یہی انجام ہونا چاہئے ۔
مطلب اسلیے لکھنا پڑتا ہے کہ ، بہت سے چول ، اسے لٹرل میننگ میں لے لیتے ہیں nپھر سوال کر کے دماغ کی محاسن سسٹر کھود دیتے ہیں ، کیوں کہ ، کامن سینس ، از ناٹ سو کامن ، انفیکٹ ، اکثر سے بھی زیادہ پاکستانیوں کی بات ہو تو، کسی قسم کی سینس سے لینا دینا نہیں ، کچھ ہی ہوتے ہیں – ایسے ، جو سوال کی بکواس کے بغیر ، سمجھ جاتے ہیں ۔۔ اینی ویز، میں خود بھی ، ایسا ہی چول ہوں 🙁

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.