پوسٹ – 2016-10-30

سنا تھا الٹے ہاتھ کا متواتر استعمال بینائی کی کمزوری کا سبب بنتا ہے nnاور پھر یہ گانا بھی سن لیاnnیہ آنکھیں اسی دن ہوجائیں اندھی nجو ترے سوا دیکھیں سپنا۔۔ کسی کا nnشاہد صاحب کا پسینہ ہضم نہِں ہورہا اس میں nیہ آنسو آنکھوں کے ہیں ؟ یا پسینہ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.