آن لائن کاروبار/کمائی – مراحل ، مواقع، تحقیق nnابتدائیہ nnچونکہ، اس موضوع/مضمون کا مرکزی جوہر / فوکس، آن لائن کام کے حواے سے، منافع بخش/مفید نچ- سب کیٹیگریز، ڈھونڈنے، چھاننے، چننے، ٹیسٹ کرنے، اور نتیجہ اخذ کرنے پہ ہے تو، نچ کی بنیادی باتوں کا تذکرہ کیا جائے، گا، تاکہ کم از کم یہ سمجھ آجائے، کہ نچ (کسی انڈسٹری /صنعت کی، مخصوص کیٹگریز، یا – subset) در اصل ہے کیا۔
نچ کیا ہے، یہ تو، واضح انداز تو ںتا دیا جائے گا، پر اسکی جزئیات ،اس کی اقسام ، وغیرہ ، ایک الگ مضمون کی متقاضی ہیں، لیکن، بنیادی ںاتیں سمجھ کر بھی آپ، nاس مضمون کے مرکزی مدعے سے مستفید ہو سکتے ہیں کہ nجو کہ یہ ہے کہ nمنافع بخش نچ – سب کٹیگریز کی تلاش/آن لائن کام کے، حوالے سے کیسے کی جائے، اچھئ مفید منافع بخش نچ کیا ہیں، سن دوہزار اکیس میں کن انڈسٹریز پہ فوکس زیادہ کیا جانا چاہیے، وغیرہ وغیرہ، لیکن اس سے پہلے ، نچ- سب کیٹیگریز – سب سیٹ، آخر ہوتا کیا ہے، اس کا آن لائن کام سے لینا دینا کیا ہے، یہ جانتے ہیں۔n نچ – niche در اصل ہے کیا ؟
چارالفاظ میں، اگر نچ/سب کیٹگریز کو سمجھایا جائے تو
عمومیت سے تخصص تک
کہنا غلط نہ ہوگا
امر واقعہ کچھ یوں ہے کہn (اردو چیک کی ؟)nیہ کوئی خاص ٹیکنیکل اصطلاح نہیں، آسان ترین الفاظ میں، یوں
کسی بھی انڈسٹری/صنعت سے متعلق، ایک مخصوص ، حصہ/کیٹیگیری، اس مخصوص طبقے/کیٹیگری/زمرہ/سب سیٹ ، سے متعلق، مخصوص، پراڈکٹ، سے متعلق، مخصوص جزئیات ، میں سے کسی ایک پہ ،فوکس کر کے، اس میں اپنی سروس مہیا کرنا۔
مثال کے طور پرn ریلیشن شپ /تعلقات ایک عمومی انڈسٹری ہے ، بہت بڑی، اور سدا بہار ٹائپ کی، جس پر لوگ کتاںیں لکھتے ہیں، بلاگز لکھتے ہیں، مفید نکات ، رہنمائی /ٹپس دیتے ہیںn(مجھ سے کوئی، ریلیشن شپ نہیں کرتی، مم مم میرا مطلب ہے، کوئی مینٹرنہیں میری، اس انڈسٹری کے حوالے سے)nپوڈ کاسٹ بناتے ہیں، وڈیو رہنمائ دیتے ہیں، لائیو سیشن (فیس بک ،یوٹیوب، اور دوسرے آن لائن وڈیو فورم پہ کونسلنگ کرتے ہیں)nخیر۔
اس کو ،درجوں میں بانٹیں، تو nبچوں کی تربیت
پیرنٹنگ
میریج کاونسلنگ
مغربی کلچر میں دیکھیں تو ڈیٹنگ nکارپوریٹ ریلیشن
وغیرہ وغیرہ
اب ریلیشن شپ ہوا عمومی انڈسٹری/صنعت
اس کو تھوڑا سپیسفائ کیا تو مذکورہ فہرست بنی (اور بھی زمرہ جات ہو سکتے ہیں)nاب ان میں سے کسی ایک کو ، لیا جائے، اور اسے سپیسیفائی کرتے چلے جائیں ۔
بچوں کی تربیت کو مزید، مخصوص کریں تو،
بچوں کی عمومی نفسیات
کسی ایک صنف کو پکڑ کر مزید درجہ بندی کرتے جائیں تق۔
لڑکی کی نفسیات
لڑکے کی نفسیات
عمروں کے لحاظ سے تربیت کے ںدلتے پہلو
ڈیمو گرافکس کا اثر
اس طرح،کرتےچلیں جائیں، تو یہ
بنیادی طور پر ، ریلیشن شپ نامی انڈسٹری کی، نچ تلاش کرنا کہلائے، گا یعنی آپ ایک سپیشلسٹ کے طور پر ایک مخصوص ٹارگٹ آئڈینس ، اس کیس میں والدیں، خصوصا، مائیں، اور لڑکیاں / بچیاں،انہیں اپنی خدمات مہیا کریں گے، پیرنٹنگ کے لحاظ سے۔
اسی طرح، ہر عمومی انڈسٹری کو، مخصوص کرتے چلے جائیں ہر لحاظ سے، جتنا مخصوص، اتنا سپیشل، اور اتنا ہی طاقتورفوکس،اور کام کے مفید ہونے کے چانس nپہلے ہوگا nجیک آف آل ماسٹر آف نن
اب nجیک آف آل، گڈ فار نن
یہ ہوا، نچ معلوم کرنے کا ایک سادہ سا طریقہ، عمومیت سے تخصص کی طرفn(یعنی، عمومیت سے جتنا دور جاتے جائیں،اور سپیسیفک/مخصوص ہوتے جائیں)nنچ(کسی بڑی انڈسٹری کے مخصوص، حصے – سب سیٹ) سے متعلق، اتنا کافی ہے، اب چلتے ہیں، اگلے موضوع
آن لائن کاروبار/کام، کیا کیسے ، سمت کا تعین کی طرف۔
اگر صرف ای کامرس انڈسٹری (عمومی) کی مثال دی جائے تو، رپورٹس کے مطابق، دوہزار انیس میں، صرف، ایمازون نامی کمپنی نے ہی، اپنے بل ںوتے پہ، ایک سو انیس ملین، یعنی تقریبا ایک کروڑ نوے لاکھ ، پراڈکٹس فروخت کی ہیں
اپنے بل بوتے سے مطلب یہ ہے کہ اس میں، وہ پراڈکٹس /فگر شامل نہیں، جو لوگ/کمپنیاں انفرادی/اجتماعی طور پر، ایمازون کی سائٹ پہ ،وینڈر کے طورپر رجسٹر، کروا کے بیچتی ہیں،
وینڈر کا آسان سا مطلب یہ ہے
ایمازون اگر ایک لامتناہی سا شاپنگ پلازہ ہے، تو وینڈر مارکیٹ پلیس nیعنی اس نے بہت سے لوگوں/کمپنیوں کو، بہت سی ، دکانیں کرائے پہ دی ہوئی ہیں۔
خیر
اب آپ خود تصور کریں، ان گیارہ کروڑ، نوے لاکھ پراڈکٹس کی ، عمومی کیٹیگریز، اس کی سب کیٹگریز، اس کا بھی سب سیٹ، اور پھر مخصوص کرتے چلے جائیں، تو، آپ کو کتنی ہی، مفید/منافع بخش کیٹیگریز/نچ ، مل جائیں گی۔
اسکا مطلب یہ ہوا، رزق کے اس لامتناہی سمندر میں، بے سمت رہنا کتنا نقصان دہ اور ،کسی مخصوص جزیرے (نچ) تک پہنچنا نسبتا، زیادہ فائدہ مندہے، پر اتنے ڈیٹا/انفارمین میں یہ تو ناممکن ہے، کہ کوئی، نوزائیدہ آن لائن کاروباری ، اپنی سمت کا تعین کرسکے۔ nاسی وجہ سے، مفید ترین، نچ مارکیٹ/ سب کیٹیگریز کی ایک طویل فہرست بھی اس مضمون کا حصہ ہے nجو وقتا فوقتا، اپ ڈیٹ کی جاتی رہےگی، nجس میں سے، اپنی دلچسپی کی چنائی کرکے، آپ سمت کا تعین کرسکتے ہیں، باقی محنت اور مستقل مزاجی آپ کی۔
آپ ان کیٹیگریز کو پڑھ کر،منتخب کر کے، nان سے متعلق،پراڈکٹس/کاروبار شروع کرسکتے ہیں
بلاگ
وڈیو بلاگ
پوڈ کاسٹ
کتاب
آڈیو کتاب
ایف اے لی ایٹ مارکٹنگ (اس کی تفصیل آگے آئے گی)nایمازون ایف بی اے (amazon fba – Fullfilment by amazon) – اس کی تفصیل الگ مضمون کی متقاضی ہے
ڈراپ شپنگ – یہ بھی ایک الگ موضوع یے
ای کامرس یعنی آن لائن خرید فروخت nانفارمیشن پراڈکٹس (ریویوز/بلاگ/ای بکس/ویڈیو کورس)nمیمبر شپ ویب سائٹس nاور بہت کچھ۔۔
یہ تو تھا، اس چیز کا بیان کہ آپ ، مارکیٹ/سب کیٹیگریز/سب سیٹ/ نچ، کو مخصوص کر کے سمجھ کر سیکھ کر پڑھ کر، nاسے کن کن کاروباری شکلوں ڈھال سکتے ہیں
ابتدائیہ ختم ہوا
اگلی قسط میں جانیں گے کہ nایک اچھی/مفید، نچ/ سب کیٹگری کیا ہوتی ہے ؟
پوسٹ – 2021-02-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد