آن لائن کاروبار/کمائی – مراحل ، مواقع، تحقیق – چوتھی قسطnnکسی بھی نیش/نچ/سب مارکیٹ/سب کیٹگری کو منافع بخش/مفید بنانے والے ، اجزاء میں سے ایک اہم جز ہے
ایفی لی ایٹ / ایسوسی ایٹ مارکیٹنگ/پراڈکٹ /پروگرام
پہلے یہ سمجھ لیں ،
ایسوسی ایٹ / ایفی لی ایٹ – AFFILIATE – پراڈکٹ اور پروگرام ہوتا کیا ہے ؟
پھر بات کریں گے کہ ، اس کا ہونا ، آپ کی مخصوص نش/نچ / سب کیٹگری/سب مارکٹ کے لیے بہتر کیسے ہوتا ہے
مختصر اور سادہ ترین زبان میں اس کا مطلب ہےn”کمیشن ایجنٹ”nاب آن لائن کی دنیا میں
آ ایفی لیٹ/اسوسی ایٹ مارکیٹنگ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ
اس میں ، اصل مرچنٹ / اونر ، آپ کو آپ کی ویب سائٹ پر ، لنک رکھنے کے لیے دیتا ہے اس کی پراڈکٹ / ویب سائٹ/بلاگ وغیرہ ، کا لنک اور اس کے آپ کو پیسے دیتا ہے
آپ کی ویب سائٹ پر موجود ، اس کی پراڈکٹ کے لنک پر ، کلک کر کے جو سیل ہوگی ، اس کی وہ آپ کو پیمنٹ کرے گایہ
ایسوسی ایٹ / ایفی لی ایٹ مارکٹنگ کی ، سادہ ترین شکل ہے
اب اس کا آپ کی مارکیٹ/نیش/نچ /سب مارکیٹ/کیٹگری سے تعلق
یعنی یہ چیز ، کسی بھی کیٹگری ، / سب مارکیٹ کے مفید ہونے میں کیسے کردار ادا کرتی ہے
دیکھیں ، یہ دیکھنا ضروری ہے کہ ، جس چیز کی بھی آپ ریسرچ کررہے ہوں ، اس کے لیے ، آن لائن ، مذکورہ پروگرام میسر ہیں
ایفی لیٹ وغیرہ ، کویں کہ، اگر آپ ، اس طرح پراڈکٹس پروموٹ نہیں کرسکتے
تو پھر آپ کو ، اپنی ویب سائٹ/ کاروبار کے لیے ، متاثر کن قسم کی کمائی کرنے میں وقت لگے
سادہ سی بات ہے
کوِئی کیٹگری منافع بخش ہے ، تبھی تو اس کو لوگ کمیشن پر اپنی ویب سائٹ یا فیس بک پر رکھ کر بیچ رہے ہیں
مسابقت/کوالٹی / کوانٹی/مقبولت نہ ہوتی تو، کیوں بیچتے
گوگل پر آپ ،nbest affiliate programsnلکھ کر سرچ کرلیں
اور اسے اپنی متعلقہ سب کیٹگری / نیش /نچ / سب مارکیٹ جس پر آپ کام کرنا چاہ رہےہیں ، اس سے متعلق کر کے ،
کوشش کریں
پاکستان میں ہیں،جوتے بیچتے ہیں یا کوئی اور چیز بھی بیچتے ہیں تو
دیکھ لیں پاکستانی پیجز/گروپس میں کون سی انڈسٹری /پراڈکٹ کے کمیشن بیسڈ مذکورہ عوامل زیادہ ہیں
پر سرچ والیم / جذباتی اٹیچمنٹ بھی دیکحئیے گا
اگر بات ، باہر کے جوتوں کی ہو ، خصوصا چمڑے کے جوتےnleather shoesnتو پھر
پاکستان سے باہرnBloomingdales, clarks, eddie bauernوغیرہ بھی چیک کرلیں کہ لیکن بہتر یہی ہوتا ہے کہ ، اپنے ملک / اپنے ایریا اور اپنے ٹارگٹ آئیڈیئنس تک محدود رہیں
اپنی سب مارکیٹ/پراڈکٹ/نیش/نچ کو چیک کرنے کےلیے کہ ، کیا یہ منافع بخش ثابت ہوگی
چوتھی چیز جو ضروری ہوتی ہے
وہ ہے
علم / معلومات/ تجربہ
یعنی اس مخصوص مارکیٹ میں کام کرنے کےلیے درج بالا چیزیں ، بنیادی اور مناسب حد تک موجود ہیں ؟
کیوں کہ ظاہر ہے کہ ، جب آپ مارکیٹ/پراڈکٹ/سب کیٹگری ، مخصوص کرکے فوکس کر کے کام کریں گے
تو آپ کے پاس ، اس سے متعلق، مواد/ یا کام از کم منصوبہ ہونا بہت ضروری ہے
کوئی سائٹ/پیج /گروپ بنانے کے لیے ، یہ میں ٹیکنکلی نالج نہیں کہہ رہا ، حکمت عملی کہہ رہا ہوں
کیا آپ کو ، اس حوالے سے ، ضروری اصلاحات سے واقفیت ہے
کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ ، اپنے وزیٹر/کسٹمر/ ویب سائٹ پر ، آنے والے متعلقہ افراد کو ، ، ان کے مسائل کا ،حل کیسے مہیا کریں گے جو ان کی ضروریات/آپ کی نیش /نچ اور سب کیٹگری /مواد سے ہم آہنگ ہو
اگر آپ کو اپنی سب کیٹگری /نیش/نچ میں بہت زیادہ دلچسپی ہے ، تو یہ بھی ممکن ہے کہ ، آپ اپنی جاب کے دوران بھی ، چیزیں سیکھ سکیں ، لیکن اگر آپ کو ،م نالج کے ساتھ ساتھ تجربہ بھی ہے
تو یہ آپ کو حریفوں پر ایک اپر ہینڈ دے دیتا ہے
پانچویں قسط میں ، بات کریں گے
کسی بھی مخصوص مارکیٹ/سب مارکیٹ / نیش / نچ / سب کیٹگری کو اچھا/مفید اور منافع بخش بنانے والے آخری بنیادی فیکٹر پر
جس کا نام ہے
پراڈکٹ سے متعلق مارکیٹ میں/مسابقت ای کامرس سرگرمی یعنی خرید و فروخت موجود ہے ؟
پوسٹ – 2021-02-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد