پوسٹ – 2021-02-11

آن لائن کاروبار/کمائی – مراحل ، مواقع، تحقیق – نویں قسط‎nnمارکیٹ ریسرچ کے لیے ، آن لائن ٹولز کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے
کسی بھی مارکیٹ کو سرچ کرنے ، افادیت مقبولیت اور ڈیمانڈ کو جاننے کے لیے
ایمازون سے مستفید ہوں
یاد رکھیں ، ویب پر موجود ، ہر چیز ، تقریبا ہر چیز ایمازون کے پاس بکنے کے لیے موجود ہوتی ہے
کسی بھی کیٹگری کی ہوnamazon.comnپہ جائیں
سرچ میں کسی بھی ، کیٹگری ، کا نام
اپنی دلچسپی کے حوالے سے لکھیں
ای بک ، جوتے ، الیکٹرونکس وغیرہ وغیرہ
کچھ بھِ ، کسی بھِ پراڈکٹ کا نام
سرچ پہ کلک کرنے کے بعد، الٹے ہاتھ پر ، بہت سے ڈیپارٹمنٹ بنے ہوئے آجائیں گے ، یہاں سے شروع ہوتا ہے آپ کی کیٹگری کو مخصوص کرنے کا آواز
مثلا آپ نے ، کیٹگری میں سے “کتاب” یعنی بک سلیکٹ کی
اور سرچ میں کچھ نہ لکھیں بھلے سے براہ راست کلک کردیں سرچ آئکیون پر
آپ کو ٹاپ پر الٹے ہاتھ پر ، کتابوں کی قسمیں نظر آنا شروع ہوجائیں گی
بیسٹ سیلرز پر براہ راست جانا ہے تو اوپر ایک چھوٹی سی بار پرnbest seller and morenلکھا ہوگا
نہ نظر آئے تو
براہ راست اس پہ کلک کریںnhttps://www.amazon.com/gp/bestsellersپ
یہ امیزون پہ بکنے والی ، ہر کیٹگری کی ہر پراڈکٹ کی بیسٹ سیلرز کا لنک ہے
اس پر کلک کریں اور سائڈ سے براہ راست ڈیپارمنٹ وائز دیکھتے جائیں
مثلا اس لنک کو کلک کرنے کے بعدآپ
الٹے ہاتھ پر موجود لسٹ سے
بکس یعنی کتابوں کا سیکشن سلیکٹ کرتے ہوں تو
یہ لنک کھل جائے گاnhttps://www.amazon.com/best…/zgbs/books/ref=zg_bs_nav_0nاب دیکھیں تو سائڈ ہر ڈیپارٹمنٹس کے بجائے بکس کی کیٹگری آنا شروع ہوگئی ہوں گی
پاکستان میں اس وقت آن لائن ارننگ سے متعل ، بہت مواد چل رہا ہے ،
تو بزنس کی کیٹگری پہ کلک کریں
بزنس اینڈ پیسہnhttps://www.amazon.com/…/zgbs/books/3/ref=zg_bs_nav_b_1_bnاس میں بھی اور سیپسافئی کریں تو
تو پھر آپ کا اپنا انٹرسٹ ، صنف ایج گروپ اسکل سیٹ ، گھر بیٹھ کے کام کرنا ہے ، جاب کے لحاظ سے یا چھوٹے مقامی بزنس وغیرہ
اس لحاظ سے سرچ کریں
اور بک کی کیٹیگریز کو نوٹ کریں ، جب آپ اپنی مطلوبہ کتاب تک پہنچ جائیں تو، پھر برابر میں بنی ، ریویو سٹار پر کلک کرییں یعنی بلند ترین ریٹنگ پر کلک کرین توسب سے زیادہ ریویو والی کتابیں آجائیں گی اس کا مطلب وہ چیز ٹرینڈ میں ہے
یہ ہوا کتاب کا سین
اب آپ اس کو پڑھیں اس کے حوالے سے ریویو لکھیں اس پر مبنی کوئی بلاگ سائٹ بنائیں ،
پوڈ کاسٹ بنائیں کورس بنا لیں ، یہ آپ کی مرضی ہے
کام لمبا ہے ، پر ہے منافع بخش ، اب دوسری کیٹگریز میں سپیسافئی کیسے کرتے ہیں
مثلا ویٹ لاس ہے اس کی کوئی پراڈکٹ ہے
اس کو کلک کرتے ہوئے ، صنف ، عمر ، جسم کا کون سے حصے کی ٹریننگ اس لیول پر چیزیں ، مخصوص کرلیتے ہیں
پریکٹس کریں سمجھ آتا رہے گا ، طریقہ جو ہے ، وہ اوپر بتا دیا ہے ، بس پراڈکٹ تبدیل کرکے کرتے رہیں ۔۔
یہ ہے ، منافع بخش یا ٹرینڈ میں چلتی ہوئِ سب کیٹگری ڈھونڈنے کا طریقہ
اب اس کو گوگل ٹرینڈز سے کیسے میچ کر کے ویری فائی کرتے ہیں ، اس کی تفصیل اگلی قسط میں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.