کسی نے آپ کے کو کسی بھی قسم کا دکھ یا منفیت دی ہو ، بات چھوٹی ہو یا بڑی ، اور پھر وہ ، اسے “لائٹ” لے ، اور اس کے بعد ، آپ اسے ، جب باور کرواو، اور وہ آپ سے یہ کہے کہ ، یار یہ تو اتنی سی بات تھی ، کم از کم ، اب غصہ نہ کرو وغیرہ وغیرہ ،
اور یہ چیز اس کی فطرت کا حصہ بن چکی ہو ، یعنی بار بار کیے جا رہا ہو — nn اسی وقت سمجھ جاو، نرگسیت کا شکار ہے ، خود پسند ہے ، صرف اپنی ہی فکر ہے ، ایسے شخص سے مکمل کنارہ اختیار کرو ، خونی رشتہ ہی کیوں نہ ہو — nوجہ ؟
ایسے لوگ آپ کی شخصیت کھاجاتے ہیں nآپ کو منفی کردیتے ہیں ، حساس اور زود رنج کردیتے ہیں ، nآپ کتنے بھی ، علم رکھنے والے فرد ہو ، یہ آپ کو دو کوڑی کا کردیتے ہیں ، کسی اور کی نہیں ، آپ کی اپنی ہی نظروں میں — nایسے افراد سے ہوشیار رہیں ۔
ان کا علاج ، کافی مشکل ہیے ، لیکن ناممکن نہیں ، اور علاج مجھے نہیں پتہ
پوسٹ – 2021-02-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد