پوسٹ – 2021-02-28

نفسیاتی مسائل اور ان کی اقسام nnپیش لفظnnنفسیاتی بیماریوں / مسائل کی اقسام پہ مبنی، درج ذیل مضمون صرف پڑھنے والوں کی، دلچسپی کے لیے لکھا جا رہا ہے، اسے پڑھ کر، خود سے ریلیٹ کرنے یا دوسروں کو جج کرکے فتوے ٹھوکنے کی ضرورت نہیں، یہ مضمون /تحریر ہے، کوئی حتمی بات نہیں، کیوں کہ انسانی دماغ کی عمیق گہرایوں میں فرائڈ کے پجاری (خصوصیت کے ساتھ پاکستانی ماہرین نفسیات ویسے تو ماہر کہتے بھی گھن آتی ہے )nمحض اتناہی جا سکتے ہیں، جتنا انہیں دوائیاں بیچنے کے لیے سوٹ کرتا ہو۔۔ اور موسٹلی ان کا قول و فعل بلکہ زندگی کا طریقہ، تضادات سے بھرپور ہوا، ڈگریاں خواہ جتنی ٹھوک لیں یہ نام کے ساتھ
اور ٹیلنٹ، ذہانت مہارت کا کیا ہے، معلومات اور ذہانت کا ایک سمندر تو ابلیس بھی ہے، اور ابو جہل بھی تھا۔nnخیر یہ تحریر پڑھیں،انجوائے کریں، محض ایک رائے / کتابی بات ہے، کوئی مقدس صحیفہ یا
کسی سو کالڈ “ماہر” نفسیات کے گھر کا چولہا نہیں جو لوگوں کو جانے سوچے سمجھے بغیر، اس کے اطراف کے لوگوں کی کچی پکی آدھی ادھوری ، مینی پولیڈ بکواس سن کر، اس میں سے لیڈنگ سوالات بنا کر، اپنی ڈگری حلال کرکے، اسے نفسیاتی قرار دینے سے جلتا ہو۔
اور اس کا رزق صرف ، جھوٹ سچ منافقت اور خود کو ماہر نفسیات کہلوانے سے جڑا ہو۔ اور پھر جب خود پہ بات آئے تو ، بیٹی مار کر خودکشی کرنا بھی جسٹی فائڈ قرار دیا جا رہا ہو۔nnاس لیے اسے دلچسپی کے لیے پڑھیں۔ اور زیادہ دماغ لگانے کی ضرورت نہیں۔nnخیر۔۔ تو شروع کرتے ہیں۔nnپہلی قسط nnنفسیاتی مسائل اور ان کی اقسام۔nnنفسیاتی بیماریوں کو ان کی مشترکہ خصائل (قدر مشترک)nکی بنا پر، تین کیٹگریز میں بانٹا گیا یے ۔nnکلسٹر اے- Cluster A nکلسٹر بی – Cluster Bnکلسٹر سی – Cluster Cnnکلسٹر کا سمپل سا مطلب ہجوم/گچھا یا مجموعہ ہوتا ہے۔
خیر، پہلے مجموعے /کلیکشن میںnnکلسٹر – اے nnوہ عوارض جن کا تعلق/ظاہری شخصیت/ عجیب رویوں/ حتی کہ اس طرح کی غیر متوازن حرکتوں سے ہے جنہیں ایک مکمل اجنبی بھی دیکھ کر سمجھ جائے کہ فلاں شخص کچھ مسائل کا شکار ہے۔
مثلا nnجذباتی طور پر مکمل مردنی کا عارضہ – سکیٹ زوئڈ یعنی پرسنالٹی ڈس آڈر۔ nn schzoid personality disorder، nnعجیب الخلقت رویوں/ظاہری حلیوں کی آماجگاہ شخصیت۔ nSchizotypal Personality Disordernnبے معنی، بے جا، غیر منطقی ، خدشات میں گھری شخصیت -nParanoid Personality Disordernn – جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.