پوسٹ – 2021-02-28

ہرخاموش طبع ، ضروری نہیں، اچھا سامع ہو
ہوسکتا ہے ، وہ آپ کو دفع کرنا چاہ رہا ہو، لیکن براہ راست
یار سر نہی کھا، مجھے تیری سننے یا بات کرنے میں دلچسپی نہیں
کہنے سے کتراتا ہو، کہ وہ اپنی آنکھوں میں ایک مہذب، بامروت ، آپ کے سامنے یا تعلق کی ایلیگنسی برقرار رکھناچاہ رہا ہو۔
کوشش کریں، ایسے لوگوں کو اچھا لسنر سمجھنے کے بجائے۔
مجبور سمجھ لیں کہ دنیا کے سامنے تماشاہ بھی کرنا ہے، نارمل ہونے کا ، جی ہم تو اخلاق کے ںڑے یہ بڑے وہ والا ناٹک کرنے کا۔
اب اس کی کوسٹ وہ کسی نہ کسی سے تو لے گا
تو کیوں نہ آپ کے وقت اور دماغ سے قیمت وصول کیجیے
یہ مشغلہ ہے ایسے افراد کا۔nnاگر ایسا ہو تو ایک ہی علاج ہے
کم گوئی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.