نفسیاتی مسائل اور ان کی اقسام – تیسری قسطnnکلسٹر بی – Cluster B nnاس کیٹیگری/زمرے میں وہ عوارض یا نفسیاتی مسائل شامل ہیں جن کا تعلق، جذباتی کیفیات و احساسات ، ان کے نا مناسب اور بے جا طور پر، غلط اظہار سے ہےn اس کلسٹر میں موجود نفسیاتی عواض کا شکار، افراد، حد سے زیادہ ڈرامائی صورتحال تخلیق کرنے میں ید طولی رکھتے ہیں
،اس کے علاوہ بے انتہا، موڈ سونگز اور غیر متوازن ہونے کی وجہ سے یہ کلسٹر بی سے شامل، کسی بھی نفسیاتی مسئلےکا شکاار لوگ، nغیر متوقع (unpredictable)، مزاج رکھتے ہیں، ان عوارض میں، nnکلسٹر بی – cluster B میں، درج ذیل نفسیاتی مسائل ، شامل ہیںnnانتہا کی غیر متوازن اور ہسٹیریائ شخصیت – Histrionic Personality Disordernnبارڈر لائن پرسنالٹی ڈس آڈر Borderline Prsonali Disordernnنرگسیت کا نفسیاتی عارضہ. Narcissistic Personality Disordernn مکمل طور پر سماج بیزار / سماج مخالف شخصیت – Antisocial Personality Disordernnاس عارضے کا شکار افراد ،نظر انداز کیے جانے، چھوڑ دیے جاے، ترک تعلقات کے ، غیر ضروری، اندھا دھند، اور بے جا خدشات میں گھرے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے، ان میں، nجوا، منشیات، اوور ایٹنگ یعنی باربار کھانا حتی کہ غیر محفوظ جنسیت جیسے رویے جنم لیتے ہیں۔
اکثر اوقات، ایسے افراد کی نظروں میں ان کی اپنی وقعت، ان کی اپنی ہی نگاہون میں بہت نازک اور جھلی جیسی ناپائیدار ہوتی ہےn اور ان کے تعلقات بھی غیر مستحکم ہوتے ہیں، بارڈر لائن پرسنالٹی ڈس آرڈر کا شکار افراد کا اندرونی تنازعہ/خود سے کشمکش جب اپنی بلندی پہ ہوتا ہے تو، ان میں خوف/ خدشات، جنم لیتا ہے ، جو غصے کی صورت میں باہر آتا ہے۔nnانتہا کی غیر متوازن اور ہسٹیریائ/ڈرامے باز شخصیت – Histrionic Personality Disordernnجیسا کہ پہلے بھی بتایا گیا کہ ،کلسٹر بی سے متعلق نفسیاتی عارضوں کی قدر مشترک، جذباتئ کیفیت/ حد سے زیادہ ڈرامائی صورتحال تخلیق کرنا ہے، اسی لیے
ہسٹیریائی – histrionic، پرسنالٹی ڈس آرڈرn کو بھی، نفسیاتی عوارض کی ، کلسٹر بی نامی ، کیٹیگری میں رکھاگیا ہے۔
ویسے تو اپنے کلسٹر میں شامل دوسری بیماریوں کی طرح، اس اس بیماری کے چیدہ خصائل میں، بھیn عیر متوقع رویہ،n ڈرامائی صورتحال تخلیق کرنا شامل ہیں۔
لیکن۔n اس بیماری کا ، ایک طرہ امتیاز /پکی نشانی/ شناخت ہے ۔n وہ یہ کہ ، یہ سارے کام ،
یعنی غیر متوقع مزاج/موڈ سوئنگ/رویہ، حد سے زیادہ جذباتی ڈرامے بازی، کا مقصد، nاٹینشن سیکنگ یعنی توجہ حاصل کرنے کی بھوک ہوتی ہے۔
بے جا اور بے قابو بھوک کو مٹانا ہوتا ہے، لیکن توجہ کی بھوک عام نہیں بلکہ، جوع البقر، کی نہج تک پہنچ جاتی ہے
جوع البقر nیعنی آسان الفاظ میں، جتنا کھاو اتنا بھوک بڑھ جانا
ایسے افراد ممکنہ طور ہر، رشتوں میں شدت/خلوص میں گاڑھا پن گاتے رہتے ہیں، اور تعلقات کو بہت زیادہ ، بہت ہی زیادہ سینے سے لگا کر رکھتے ہیں، عام فہم انداز میں اسے ‘چپکو’ کہہ لیں، خصوضا جب دوسرا بندہ انہیں خاص منہ نہ لگا رہا ہو، یا اس کی طرف سے رشتہ اتنا زیادہ میٹر / اہمیت کا حامل نہ ہو۔نہیں کررہا ہو یا بس لیا دیا والا معاملہ ہو۔nnہسٹریائی عارضے یعنی Histrionic Personality disordern کا شکار افراد کے، جذبات ، انے وا انداز میں، سوئچ/شفٹ مارتے ہیں، اور بہت ہی ڈرامائی انداز میں اتار چڑھاؤ کا شکار ہوتے ہیں، اور ظاہر ہے، پھر ان کے اطراف کے افراد، کو ہی خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔
پوسٹ – 2021-03-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد