کہانی / افسانہ نگاری کابنیادی اصول ، تنازعہ/ٹوئسٹ تخلیق کرنا ہے nکیوں ؟
بھئی سیدھی سیدھی زندگی کی روٹین کہانی نہیں ہوتی – nروٹین یہ ہوتی ہے nnآپ صبح اٹھے ، آفس گئے ، واپس آگئے nروٹین یہ بھِی ہوتی ہے nnآپ صبح اٹھے آفس جانے کے لیے نکلے ، سبزی منڈی کے قریب ایک بھکارن نظر آئی — آپ نے اسے پیسے دیئے ، آفس چلے گئے ، واپس آگئے nnآپ صبح اٹھے آفس جانے کے لیے نکلے ، سبزی منڈی کے قریب کوئی نہیں تھا ، آپ اگنور کرکے سیدھے چلے گئے ، آفس سے واپس گئے nnآپ صبح اٹھے آفس جانے کے لیے نکلے ، سبزی منڈی کے قریب ایک بھکارن نظر آئی — آپ نے اسے پیسے دیئے ، وہ آُپ کی گاڑی کے قریب آئی اس کی خوبصرتی دیکھ کر ، آپ کا دماغ خراب ہوگیا ، اس نے پیسے لیے ، مسکرائی ، گریبان میں رکھے ، اور جھک کر کہا ، سنو ، کل انتطار کروں گی nnآپ صبح اٹھے آفس جانے کے لیے نکلے ، سبزی منڈی کے قریب کوئی نہیں تھا ، آپ سیدھے چلے گئے ، آفس سے واپس گئے nnآپ صبح اٹھے آفس جانے کے لیے نکلے ، سبزی منڈی کے قریب ایک بھکارن نظر آئی — اس بار کوئی اور اسے ، اسی پوز میں پیسے دے رہا تھا ، وہ مسکرا رہی تھی ، nاس نے آپ کو اگنور کیا ، اور آپ کی طرف حقارت بھری مسکراہٹ سے دیکھا اور گاڑی میں بیٹھ ، گئی اس وقت تک آپ پر اس حسن وار کرچکا تھاnnآپ صبح اٹھے آفس جانے کے لیے نکلے اگلے دن وہ بھکارن وہاں موجود نہِں تھِ ، آپ نے اس کی تلاش میں گاڑی روک دی ، روز کا روٹین بنا لیا ، جاب چلی گئی ، بھکارن نہیں آئی ، ایک دن ، آپ اسی چوک پر منگتے ہوگئے ، تب ایک گاڑی آکر رکی اس میں سے بھکارن ، نکلی ، اسی پھٹے پرانے متناسب جسم کو سنبھالتے ، اس کے ساتھ آپ کا باس بھی تھا، قصہ یہ کھلا ، کہ اس دن ، آپ کا باس ، آپ سے پہلے بھکارن کو لے گیا تھا
کون سی کہانی پڑھو گے آپ ؟ nnہاں لیکن باس ، نے ایسا کیوں کیا nباس خود ایک فقیر کا بچہ تھا، بہت محنت سے یہاں تک پہنچا تھا ، اسے بھکارنیں بیٹی لگتی تھیں
اوہ اچھا
تو آپ کیا سمجھے ، ؟
نہین وہ کچھ نہیں ، سبزی منڈی کی لوکیشن شئیر کرنا ذرا، وہ ذرا تصویر بھی ہوجاتی دو چار بھکارنوں کی تو۔۔
ودف ، یار میں ، ادھر کہانی کی ٹپس بتا رہا ہوں nتو پھر آگیا
اپن آتا نہیں ، بلایا جاتا ہے nاچھا ایک بات بتاو، کہانی سے متعلق تم نے یہ کہا ، کہ ، کہانی کا بنیادی جوہر – تنازعہ ہے ، ٹوئسٹ ہوگا تو کہانی ہوگی — nہاں nتو کیا پاکستانی عورتیں کہانی ہیں ؟ یا تنازعہ nنہیں بھئی کیا بکواس کررہے ہو ، پاکستانی عورتیں کیوں ؟
پھر
سب عورتیں — اور کہانی نہیں ، دبستان عشق ہیں nیہ دبستان کیا ہوتا ہے nیہ بھی ہوتا ہے جس میں دباتے ہیں — سر ، اپنے عشق اور گانا گاتے ہیں
تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا nاسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا
پوسٹ – 2021-03-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد