پوسٹ – 2021-03-05

ابے او
ہاں کیا ہوا؟
ایک بات بتا۔
پوچھ
ابے تو کیا ہر وقت ، نفسیاتی مسائل پہ لکھتا رہتا ہے ، تو کیا ماہر نفسیات ہے؟ انجینئر ہو، انجینئر رہو،
نفسیات کی ڈگریوں کی قطار نام کے ساتھ لگا کر، پھر بھی چین نہ آئے، تو، ماہر بھی ساتھ لگا کر، عرصہ دراز تک لوگوں کو، سکون آور گولیاں بیچنے کے لیے نفسیات کے رٹے رٹائے اصول پڑھا کر، پھر جب خود پر ایموشنل پریشر آئے، تو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے ، قتل کر کے ، اسکے بعد ، اسی گلٹ/ پچھتاوے میں، خود کشی کر کے، پورے خاندان کا سکون برباد کردوں ؟ اور کتبے پہ ماہر نفسیات لکھوانے کی وصیت کردوں ؟ چلے گا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.