تیسری قسطnnالفا مرد کی خصوصیات
سب سے پہلے تو ، پرانے ، بوسیدہ ، زنگ آلوو، نظریات ، جو کہ ، الفا میل کو لے کر ، موجو د تھے جن کا تذکرہ ، اس مضمون کی گذشتہ اقساط میں کیا جا چکاہے ، ان کو ختم ہوجانا چاہئے ،
ان پرانے اور بوسیدہ نظریات ، اور الفا میل کو لے ، غلط العام ، تعریف جو کہ اس قدر عام ہوچکی تھیں کہ لوگ انہیں ، الفا مرد کی ، حقیقی تعریف سمجھنے لگے تھے ، nان مفروضوں کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجئے ۔
جان لیجئے کہn مرد کو ،پہلے ، حقیقی ، اور اصیل مرد بننے کی ضرورت ہےn الفا مرد بننا تو بعد کا مرحلہ ہے ۔
آپ کو اس چیز کو سمجھنے کے لئے خود سے ایک نیا رشتہ بنانا پڑے گا، ماحول سے ، ایک نیا تعلق استوار کرنا پڑے گا ، اپنی زندگی کو ایک نئی ڈگر پر ڈال کر ، ایک تازہ اور مثبت شروعات کرنی پڑے گی ۔
اس سے پہلے کہ ہم الفا مرد کی خصوصیت کی طرف بڑھیں ، ہمیں ، پہلے ، ایک دوسری قسم کو سمجھنا ہوگا
جس کا نام ہے
بیٹا میل – Beta Malesnہم موضوع پر رہتے ہوئے ان چیدہ خصوصیات کا تذکرہ کرتے ہیں ، جن سے بچنا بے حد ضروری ہے ،
تاکہ ، ہم نادانستگی میں ، Beta Malesnوالی خصوصیات نہ اپنا لیں ۔
جیسے کہ الفا میل سے چند مفروضے منسلک تھے ، ویسے ہیnBeta Malesnکے حوالے سے بھی چند واہمے ، اور غلط تعریفیں ، منسلک ہیں ، ہم ان کی تفاصیل اور الفا بیٹا مرد کے فرق کو بعد میں سمجھیں گے ، پہلے ان غلط االعام ، خصوصیات کو مختصرا جان لیتے ہیں ، جو کہ بیٹا مرد کو لے کر، سماج میں رواج بن چکی ہیں ۔nBeta Malesnتھوڑے سے نسوانیت/جذباتیت کی طرف مائل ، یعنی نرمی کی سینس میں ۔
فنون لطیفہ کے شایق
سخت مشاغل کے بجائے ، ڈانس کو ترجیح دینے والے
جذباتیت اور حساسیت سے لبریز۔
اظہار کے معاملے میں ، کھلے ڈلے ۔
یہ تمام کانسپیٹ ، بیٹا میل کی نشانیوں کے طور پر رائج ہیں ، جو کہ غلط ہیں۔nBeta Malesnیعنی سطحی اوراوسط سے بھی گئے گزرے مرد
وہ ہوتے ہیں،n جو کسی نظریے /ویژن پر نہیں جیتے ، جو ہجوم کی پیروی کرتے ہیں ،
یہی بنیادی فرق ہے جو الفا مرد اور بیٹا مرد کو الگ کرتا ہے ۔
چونکہ ہم نے جان لیا ہے کہ ، الفا مرد اور سطحی مرد یعنی بیٹا مرد میں کیا بنیاد ی فرق ہے ، تو اس فرق کو جانتے ہوئے ، ہم اب آتے ہیں ، الفا مرد کی خصوصیات پر ، ساتھ ہی ساتھ ، ہم ، الفا اور بیٹا ، دونوں طرح کے مرد کا ، موازنہ بھی کرتے چلیں گے ۔
پوسٹ – 2021-03-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد