پوسٹ – 2021-03-05

آپ کسی کو بار بار تکلیف دو، دکھ پہنچاؤ، وہ آگے سے غصہ کرے، آپ کی ایسی تیسی پھیرے، ، اور آپ آنسو نکال لو ، کہ دیکھو یہ کتنا چیخ کر، اور غصے سے بات کر رہا ہےnnیہ بہترین تکنیک ہے، آپ کے آنسووں کے کور میں، ، آپ کی حرکت یعنی، آپ کا دوسرے کو تکلیف دینا، چھپ جائے گا
آپ نے جو بار بار اسے تکلیف دی ہے، جس کے نیتجے میں وہ چیخا ہے، غصہ کیا ہے، اس کا یہ رویہ ، اسے بدنام /ظالم / بدزبان باور کروادے گا، اور آپ نے جو اسے تکلیف دی ہے ، وہ کسی کو نظر نہیں آئے گی nکیوں ؟کیوں کہ اس پاکستانی معاشرے میں، آنسوؤں کا درجہ زیادہ ہیں
خواہ ، مظلوم بننے کے لیے نکالے گئےہوں یا سچیوشن کو مینی پولیٹ کرنے کے ،
تو نیکسٹ ٹائم آنسووں سے کام لیں۔ بدنامی سے بچیں گے اور حمایتی بہت ہوجائیں گے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.