پاکستانی عورت کا عمومی مائنڈ سیٹ n”مجھے سب چاہئے ، مجھ سے مانگو کچھ مت “nپاکستانی مرد عمومی مائنڈ سیٹ n”میں خود غرض حد تک ڈیمانڈنگ ہوں ، سب کچھ دوں گا ، تھوڑا سا لینے کے بعد، پر پہلے لوں گا ، عزت کی بات ، اس وقت کرنا ، جب ، اطاعت کا موڈ ہو ۔ ورنہ ، مظلومیت کے آنسو، اور تمھارے احساسات محض ناپاکی کے قطرے یا کوِئی فاسد مایع ۔

اترك رد