کچھ روز قبل ، ایک صاحب کلائنٹ میٹنگ سے واپس آئیے nویسے ہی اپ ڈیٹ لی تو کہنے لگے ، ابے کہاں بھیج دیا تھا nکیوں کیا ہوا ؟
یار ، میں نے صرف لہجے کی وجہ سے ، کلائنٹ سے پوچھ لیا ، کہ کیا آپ پٹھان ہیں ، nبخدا محض تجسس تھا تعصب نہیں
تو وہ تنک کر، کہتا ہے nارے نہیں بھئی ، ہم تو ہندوستانی ہیں nخیر ہے ، ابے ، انہوں نے خود کو آج تک ، یہاں کا قبول نہیں کیا ، شکست خوردہ ذہنیت ہے ، اور کہتے دوسروں کو ہیں کہ ہمیں نام نہیں ملا ، ہمیں نیچ کیا جاتا ہے nnکیا مطلب nیار ایک دوست کے الفاظ سن ان کے معاملے میں nہمم کیا ؟ nیہ وائس سن ۔۔nn ، ابے تم ، پاکستانی تک نہیں کہتے خود کو ، یہاں جوان ہو کر مرنے والے ہوگئ ےہو ، ساٹھ کے بعد بھِی ، تعصب کو خزاب لگا کر ، خود کو ، اردو سپیکنگ کہنے کے بجائے ، مہاجر یا ہندوستانی کہوگے تو دوسرا تمھاری کیا عزت کرے گا ؟
پوسٹ – 2021-03-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد